جامعہ حفصہ کی عمارت پر ایک بارپھر طالبان کے جھنڈے لگادئیے گئے ٗ لال مسجدکے سابق خطیب مولاناعبدالعزیز کیخلاف مقدمہ درج
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )جامعہ حفصہ کی عمارت پر ایک بارپھر طالبان کے جھنڈے لگادئیے گئے، روزنامہ جنگ کی رپورٹ کے مطابق سیکٹرجی سیون تھری میں واقع جامعہ حفصہ ؓ کی عمارت پرہفتہ کی صبح طالبان کے سفیدرنگ کے پرچم جن پرکلمہ طیبہ تحریرتھا لگا دئیے گئے، اطلاع ملنے پر پولیس اورضلعی انتظامیہ کے افسران… Continue 23reading جامعہ حفصہ کی عمارت پر ایک بارپھر طالبان کے جھنڈے لگادئیے گئے ٗ لال مسجدکے سابق خطیب مولاناعبدالعزیز کیخلاف مقدمہ درج