اسلام کی خاطر شوبز کو خیرباد کہنے والی ثناء خان کے ہاں جلد ایک ننھے مہمان کی آمد متوقع
ممبئی(این این آئی) سابق بھارتی اداکارہ ثناء خان نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے ہاں جلد ایک ننھے مہمان کی آمد ہونے والی ہے۔ایک حالیہ انٹرویو میں بالی ووڈ انڈسٹری سے حال ہی میں اسلام کے خاطر کنارہ کشی کرنے والی اداکارہ ثناء خان نے بتایا کہ وہ جلد ماں بننے والی ہیں۔ثناء خان… Continue 23reading اسلام کی خاطر شوبز کو خیرباد کہنے والی ثناء خان کے ہاں جلد ایک ننھے مہمان کی آمد متوقع