زندگی خدا کی ذات کا بہت خوبصور ت تحفہ ہے ،انسان سوچے تو اس پر کئی راز کھلتے جائیں گے، توقیر ناصر کی خوبصورت باتیں
لاہور( این این آئی)سینئر اداکار توقیر ناصر نے کہا ہے کہ جب تک آپ کا اپنے پروفیشن سے جنون کی حد تک لگائو نہیں ہوگا آپ کامیاب نہیں ہو سکتے ، اگر کسی نے زندگی میں راحت والی کامیابی حاصل کرنی ہے تو وہ اپنے کام پوری ایمانداری اور دیانتداری سے کرے ۔ ایک انٹر… Continue 23reading زندگی خدا کی ذات کا بہت خوبصور ت تحفہ ہے ،انسان سوچے تو اس پر کئی راز کھلتے جائیں گے، توقیر ناصر کی خوبصورت باتیں