حضرت عثمانؓ بن عفان سے منسوب تاریخی الشعیبہ بندرگاہ سیاحوں کا پسندیدہ مقام،جانتے ہیں یہ کہاں واقع ہے؟
جدہ(این این آئی)سعودی عرب کے مغرب میں واقع الشعیبہ بندرگاہ کو مملکت میں سیاحتی سنگ میل کا درجہ حاصل ہے۔ اس کا شمار ملک کی تاریخی بندرگاہوں میں ہوتا ہے۔ یہ بندرگاہ بحیرہ احمر میں مچھلی کے شکار اور خوطہ خوری کے شوقین حضرات اور سیاحوں کے لیےخاص کشش رکھتی ہے۔تاریخی بندرگاہ شعیبہ مکہ معظمہ… Continue 23reading حضرت عثمانؓ بن عفان سے منسوب تاریخی الشعیبہ بندرگاہ سیاحوں کا پسندیدہ مقام،جانتے ہیں یہ کہاں واقع ہے؟