بھارت میں تین افغان مہاجر طالب علموں نے جھگڑا ہونے پر بھارتی طلبہ کے ساتھ ایسا کام کردیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا،افسوسناک صورتحال،دھڑا دھڑ گرفتاریاں
نئی دہلی(این این آئی)بھارتی ریاست اترپردیش کی یونیورسٹی میں افغان اوربھارتی طلبہ کے درمیان جھگڑے کے بعد پولیس نے 350طالبعلموں کو گرفتار کرلیا۔ تین افغان طالبعلموں نے ایک کشمیری طالبعلم کوبھی بدترین تشدد کانشانہ بنایا ،بھارتی ٹی وی کے مطابق شاردا یونیورسٹی میں تین افغان طالبعلموں نے ایک کشمیری طالبعلم کوبھی بدترین تشدد کانشانہ بنایا… Continue 23reading بھارت میں تین افغان مہاجر طالب علموں نے جھگڑا ہونے پر بھارتی طلبہ کے ساتھ ایسا کام کردیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا،افسوسناک صورتحال،دھڑا دھڑ گرفتاریاں