فرانس سے متنازع سودے کے تحت خرید کیا گیا پہلا رافیل لڑاکا جیٹ بھارت کے حوالے
پیرس (این این آئی)فرانس نے اپنا ساختہ ایک رافیل لڑاکا جیٹ بھارت کے حوالے کردیا ہے۔بھارت نے 2016ء میں فرانس سے چھتیس رافیل لڑاکا طیارے خرید کرنے کا سودا کیا تھا۔ان طیاروں کی کل مالیت پونے نو ارب ڈالر سے کچھ زیادہ ہے۔بھارت کو رافیل لڑاکا جیٹ حوالے کرنے کی تقریب فرانس کے جنوب مغرب… Continue 23reading فرانس سے متنازع سودے کے تحت خرید کیا گیا پہلا رافیل لڑاکا جیٹ بھارت کے حوالے