بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

برٹش ایئرویز نے 20 سال بعد نئے یونیفارم میں حجاب کو شامل کرلیا

datetime 9  جنوری‬‮  2023

برٹش ایئرویز نے 20 سال بعد نئے یونیفارم میں حجاب کو شامل کرلیا

لندن(این این آئی)برطانوی ایئر لائن برٹش ایئرویز نے نیا یونیفارم متعارف کرایا ہے جس میں خواتین ملازمین کے لیے حجاب بھی لباس کا حصہ ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برٹش ایئرویز نے 20 سال بعد اپنے یونیفارم میں تبدیلی کی ہے۔نئے یونیفارم کی رونمائی کی گئی جو عالمی شہرت یافتہ برطانوی فیش ڈیزائنر… Continue 23reading برٹش ایئرویز نے 20 سال بعد نئے یونیفارم میں حجاب کو شامل کرلیا

کورونا کی تیسری لہر،سول ایوی ایشن نے برٹش ایئرویز کو مزید پروازوں کی اجازت دینے سے انکارکر دیا

datetime 3  اپریل‬‮  2021

کورونا کی تیسری لہر،سول ایوی ایشن نے برٹش ایئرویز کو مزید پروازوں کی اجازت دینے سے انکارکر دیا

کراچی(این این آئی) سول ایوی ایشن نے کورونا صورتحال کے پیش نظر برٹش ایئرویز کی مزید پروازوں کی درخواست کو التوا میں ڈال دیا ، برٹش ایئرویز نے پاکستان کیلئے اپنی مزید 10پروازوں کی اجازت طلب کی تھی۔تفصیلات کے مطابق کورونا کی تیسری لہر کے پیش نظر سول ایوی ایشن نے ایس اوپیز پر مزیداحتیاطی… Continue 23reading کورونا کی تیسری لہر،سول ایوی ایشن نے برٹش ایئرویز کو مزید پروازوں کی اجازت دینے سے انکارکر دیا

برٹش ایئرویز نے پاکستان کا فضائی آپریشن بحال کردیا

datetime 14  اگست‬‮  2020

برٹش ایئرویز نے پاکستان کا فضائی آپریشن بحال کردیا

اسلام آباد( آن لائن  ) برٹش ایئرویز نے پاکستان کا فضائی آپریشن بحال کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق برٹش ایئرویز نے پاکستان کا فضائی آپریشن بحال کردیا ہے۔برٹش ایئرویز کی جانب سے پاکستان کے لئے پروازوں کا دوبارہ آغاز کر دیا گیا۔برٹش ایئر ویز برطانیہ سے پاکستان کیلئے اپنی پروازیں دوبارہ شروع کر رہی ہے جو… Continue 23reading برٹش ایئرویز نے پاکستان کا فضائی آپریشن بحال کردیا

برٹش ایئر ویز کا پاکستان کیلئے فضائی آپریشن بحال اسلام آباد کیلئے ہفتے میں کتنی پروازیں آپریٹ کرینگی؟بڑا فیصلہ سامنے آگیا

datetime 28  جولائی  2020

برٹش ایئر ویز کا پاکستان کیلئے فضائی آپریشن بحال اسلام آباد کیلئے ہفتے میں کتنی پروازیں آپریٹ کرینگی؟بڑا فیصلہ سامنے آگیا

لندن( آن لائن) برٹش ایئرویز نے پاکستان کے لیے فضائی آپریشن دوبارہ بحال کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے ،اس ضمن میں برٹش ایئرویز نے پاکستانی حکام سے انتظامات مکمل کرنے سے متعلق یقین دہانی کرانے کی درخواست بھی کر دی ہے۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ برٹش ایئر ویز کی جانب سے اسلام آباد ایئرپورٹ… Continue 23reading برٹش ایئر ویز کا پاکستان کیلئے فضائی آپریشن بحال اسلام آباد کیلئے ہفتے میں کتنی پروازیں آپریٹ کرینگی؟بڑا فیصلہ سامنے آگیا

 برطانوی  ایئر لائنز کا 11سال بعد  پاکستان میں فلائٹ آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ،بڑا اعلان کردیا

datetime 24  مئی‬‮  2019

 برطانوی  ایئر لائنز کا 11سال بعد  پاکستان میں فلائٹ آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ،بڑا اعلان کردیا

راولپنڈی (آن لائن) برطانوی ایئر لائنز ‘برٹش ایئرویز’ 2 جون سے 11 سال بعد پاکستان میں فلائٹ آپریشن کا آغاز کرے گی۔برٹش ایئر ویز کی جانب سے جاری   بیان  میں  کہا گیا ہے کہ ایئرلائن لندن ہیتھرو کے لیے ایک ہفتے میں 3 پروازوں کی سروس کا آغاز کررہی ہے، 2 جون کو پہلی… Continue 23reading  برطانوی  ایئر لائنز کا 11سال بعد  پاکستان میں فلائٹ آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ،بڑا اعلان کردیا