پیر‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2024 

برطانیہ کا پاکستان سول ایوی ایشن پر فضائی پابندیاں ختم کرنے سے انکار

datetime 7  اکتوبر‬‮  2022

برطانیہ کا پاکستان سول ایوی ایشن پر فضائی پابندیاں ختم کرنے سے انکار

کراچی(این این آئی)برطانیہ نے پاکستان سول ایوی ایشن پر فضائی پابندیاں ختم کرنے سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلائٹ اسٹینڈرز، سیفٹی سے متعلق سی اے اے اقدامات کو غیر تسلی بخش قرار دے دیا۔تفصیلات کے مطابق برطانوی محکمہ ٹرانسپورٹ نے پاکستان پر پابندی سے متعلق سول ایوی ایشن کوآگاہ کرتے ہوئے فضائی پابندیاں… Continue 23reading برطانیہ کا پاکستان سول ایوی ایشن پر فضائی پابندیاں ختم کرنے سے انکار

برطانیہ کے لاکھوں مسلمان شہریوں کے بے روزگار ہونے کا خطرہ

datetime 18  جولائی  2022

برطانیہ کے لاکھوں مسلمان شہریوں کے بے روزگار ہونے کا خطرہ

برطانیہ کے لاکھوں مسلمان شہریوں کے بے روزگار ہونے کا خطرہ لندن (این این آئی) برطانیہ کے مسلمانوں کو عیسائیوں کے مقابلے میں بیروزگاری کا سامنا ہے۔ ایک ریسرچ جرنل میں شائع ہونیوالی تحقیق کے مطابق برطانوی منڈی میں مذہب اور رنگ کی بنیاد پر تفریق موجود ہے۔یونیورسٹی آف برسٹل کے محقق سمیر سویدا نے… Continue 23reading برطانیہ کے لاکھوں مسلمان شہریوں کے بے روزگار ہونے کا خطرہ

برطانیہ، درجہ حرارت 30ڈگری سینٹی گریڈ سے زیادہ ہونے کا امکان، ہیلتھ الرٹ جاری کردیا گیا

datetime 9  جولائی  2022

برطانیہ، درجہ حرارت 30ڈگری سینٹی گریڈ سے زیادہ ہونے کا امکان، ہیلتھ الرٹ جاری کردیا گیا

لندن (این این آئی)برطانیہ میں درجہ حرارت 30سینٹی گریڈ سے بڑھنے کے امکان کے باعث بعض حصوں کیلئے ہیلتھ الرٹ جاری کی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ملک کے بعض حصوں میں درجہ حرارت لاس اینجلس اور ماربیلا سے بھی زیادہ گرم ہے اور الرٹ لیول بھی تھری تک بڑھا دیا… Continue 23reading برطانیہ، درجہ حرارت 30ڈگری سینٹی گریڈ سے زیادہ ہونے کا امکان، ہیلتھ الرٹ جاری کردیا گیا

پاکستان میں حکومت کی تبدیلی بیرونی سازش سے نہیں ہوئی عمران خان کے الزامات پر برطانیہ نے بھی خاموشی توڑ دی

datetime 26  مئی‬‮  2022

پاکستان میں حکومت کی تبدیلی بیرونی سازش سے نہیں ہوئی عمران خان کے الزامات پر برطانیہ نے بھی خاموشی توڑ دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی ) برطانیہ کے وزیر برائے مسلح افواج جیمس ہیپی نے اس بات کو مسترد کیا ہے کہ سابق وزیر اعظم عمران خان کے دورہ روس کی وجہ سے کوئی سازش کی گئی ،ان کا کہنا تھا کہ حکومت کی تبدیلی میں مکمل طور پر پاکستان کے اندرونی معاملات کار… Continue 23reading پاکستان میں حکومت کی تبدیلی بیرونی سازش سے نہیں ہوئی عمران خان کے الزامات پر برطانیہ نے بھی خاموشی توڑ دی

برطانیہ کا افغانستان میں اپنے نصف شہریوں کی طالبان کی حراست میں ہونے کا دعویٰ

datetime 13  فروری‬‮  2022

برطانیہ کا افغانستان میں اپنے نصف شہریوں کی طالبان کی حراست میں ہونے کا دعویٰ

لندن(آن لائن ) برطانوی حکومت نے دعویٰ کیا ہے کہ افغانستان میں موجود ان کے شہریوں کو طالبان نے حراست میں لے لیا ہے جن میں زیادہ تر صحافی اور کچھ تاجر شامل ہیں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانوی وزارت خارجہ کی جانب سے افغانستان میں اپنے شہریوں کے طالبان کی حراست میں ہونے… Continue 23reading برطانیہ کا افغانستان میں اپنے نصف شہریوں کی طالبان کی حراست میں ہونے کا دعویٰ

برطانیہ کا27جنوری سے کوویڈ پابندیوں میںنرمی کااعلان

datetime 20  جنوری‬‮  2022

برطانیہ کا27جنوری سے کوویڈ پابندیوں میںنرمی کااعلان

لندن(این این آئی)برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے کہا ہے کہ انگلینڈ میں 27جنوری سے کوویڈ پابندیاں نرم ہوجائیں گی۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ایک بیان میں برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے کہاکہ کسی بھی جگہ ماسک پہننا لازمی نہیں ہوگا، گھر سے کام کرنے کی ہدایت بھی واپس لے لی گئی ہے۔انھوں نے کہا کہ بعض… Continue 23reading برطانیہ کا27جنوری سے کوویڈ پابندیوں میںنرمی کااعلان

ایران کے بیلسٹک میزائل علاقائی اور بین الاقوامی سلامتی کے لیے خطرہ ہیں، برطانیہ

datetime 25  دسمبر‬‮  2021

ایران کے بیلسٹک میزائل علاقائی اور بین الاقوامی سلامتی کے لیے خطرہ ہیں، برطانیہ

لندن (این این آئی )برطانیہ نے ایران کی جانب سے اس ہفتے ہونے والی جنگی مشقوں میں بیلسٹک میزائلوں کے تجربے کی مذمت کی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا کہ یہ کارروائیاں علاقائی اور بین الاقوامی سلامتی کے لیے خطرہ ہیں، ہم ایران سے مطالبہ کرتے ہیں کہ… Continue 23reading ایران کے بیلسٹک میزائل علاقائی اور بین الاقوامی سلامتی کے لیے خطرہ ہیں، برطانیہ

برطانیہ کا کورونا کی پابندیاں دوبارہ لگانے کا فیصلہ

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2021

برطانیہ کا کورونا کی پابندیاں دوبارہ لگانے کا فیصلہ

لندن (این این آئی)کورونا وائرس کی نئی قسم اومی کرون کے خطرات کے پیشِ نظر برطانیہ نے منگل سے کورونا کی پابندیاں دوبارہ لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق دکانوں، پبلک ٹرانسپورٹ میں ماسک لگانے کی پابندی ہوگی، برطانیہ آنے والے تمام مسافروں کو کورونا وائرس کا پی سی آر ٹیسٹ کروانا… Continue 23reading برطانیہ کا کورونا کی پابندیاں دوبارہ لگانے کا فیصلہ

طالبان سے مذاکرات کے لیے برطانوی وزیر خارجہ قطر روانہ

datetime 2  ستمبر‬‮  2021

طالبان سے مذاکرات کے لیے برطانوی وزیر خارجہ قطر روانہ

دوحہ واشنگٹن (این این آئی )برطانوی وزیرخارجہ ڈومِنیک راب افغانستان کی صورت حال پر بات چیت کے لیے قطر پہنچ گئے ۔جہاں وہ قطری امیر شیخ تمیم بن حماد الثانی سے ملاقات کریں گے، برطانوی دفتر برائے خارجہ کے مطابق اس دورے کا مقصد کابل کے ہوائی اڈے اور دیگر سرحدی گزرگاہوں کو فعال اور… Continue 23reading طالبان سے مذاکرات کے لیے برطانوی وزیر خارجہ قطر روانہ

Page 1 of 17
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 17