اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

برائلر گوشت کی قیمت میں 4روپے فی کلو اضافہ،فارمی انڈے 5روپے فی درجن سستے

datetime 17  فروری‬‮  2018

برائلر گوشت کی قیمت میں 4روپے فی کلو اضافہ،فارمی انڈے 5روپے فی درجن سستے

لاہور( این این آئی)برائلر گوشت کی قیمت میں 4روپے فی کلو اضافہ ہو گیا ۔ گزشتہ روز برائلر گوشت 4روپے اضافے سے 219روپے سے بڑھ کر 223روپے فی کلو پر فروخت ہوا ۔دوسری طرف فارمی انڈوں کی قیمت میں5روپے کمی ہوئی جو97روپے سے کم ہو کر 92روپے فی درجن فروخت ہوئے۔