جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

اشتعال انگیز تقریر کاکیس بابر غوری کو ضمانت پر رہا کردیا گیا

datetime 13  جولائی  2022

اشتعال انگیز تقریر کاکیس بابر غوری کو ضمانت پر رہا کردیا گیا

سابق وفاقی وزیر بابر خان غوری کو رہا کردیا گیا کراچی (این این آئی)سابق وفاقی وزیر برائے پورٹس اینڈ شپنگ اور متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم)پاکستان کے رہنما بابر خان غوری کو رہا کر دیا گیا ہے۔ تفتیشی افسر محبوب الہی کے مطابق بابر غوری کو ضابطہ فوجداری کی دفعہ 169 کے تحت رہا… Continue 23reading اشتعال انگیز تقریر کاکیس بابر غوری کو ضمانت پر رہا کردیا گیا

ایم کیو ایم رہنما بابر غوری وطن واپسی پر ایئرپورٹ سے گرفتار

datetime 4  جولائی  2022

ایم کیو ایم رہنما بابر غوری وطن واپسی پر ایئرپورٹ سے گرفتار

کراچی(این این آئی)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما بابر خان غوری کو کراچی ایئرپورٹ سے گرفتار کرلیا گیا۔ اس حوالے سے پولیس نے بتایا کہ بابر غوری کے خلاف کرپشن اور دہشت گردی کے مقدمات درج ہیں۔پولیس حکام کے مطابق بابر غوری کو آج عدالت میں پیش کیا جائیگا۔حکام کے مطابق بابر غوری کی وطن… Continue 23reading ایم کیو ایم رہنما بابر غوری وطن واپسی پر ایئرپورٹ سے گرفتار

ایم کیو ایم کے مفرور رہنما بابر غوری کیخلاف نیب کا گھیرا مزید تنگ ،سابق وفاقی وزیر پورٹ اینڈ شپنگ کیخلاف ایک اور انکوائری شروع

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2019

ایم کیو ایم کے مفرور رہنما بابر غوری کیخلاف نیب کا گھیرا مزید تنگ ،سابق وفاقی وزیر پورٹ اینڈ شپنگ کیخلاف ایک اور انکوائری شروع

کراچی(این این آئی)نیب نے پورٹ قاسم اتھارٹی میں غیر قانونی بھرتیوں کی تحقیقات کا فیصلہ کر لیا ہے، بابر غوری وفاقی وزیر برائے پورٹ اینڈ شپنگ تھے، نیب نے ان کے خلاف گھیرا تنگ کر دیا ہے۔نیب نے اس سلسلے میں پورٹ قاسم اتھارٹی سے 2008 میں ہونے والی بھرتیوں کا ریکارڈ طلب کر لیا… Continue 23reading ایم کیو ایم کے مفرور رہنما بابر غوری کیخلاف نیب کا گھیرا مزید تنگ ،سابق وفاقی وزیر پورٹ اینڈ شپنگ کیخلاف ایک اور انکوائری شروع

’’940غیر قانونی بھرتیاں،قومی خزانے کوپونے 3ارب کا ٹیکہ‘‘ بیرون ملک مقیم ایم کیو ایم کے اس رہنما کو فوری گرفتار کر کے پیش کیا جائے،احتساب عدالت نے دھماکہ خیز حکم جاری کردیا

datetime 23  ستمبر‬‮  2018

’’940غیر قانونی بھرتیاں،قومی خزانے کوپونے 3ارب کا ٹیکہ‘‘ بیرون ملک مقیم ایم کیو ایم کے اس رہنما کو فوری گرفتار کر کے پیش کیا جائے،احتساب عدالت نے دھماکہ خیز حکم جاری کردیا

کراچی(سی پی پی ) احتساب عدالت نے ایم کیو ایم کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر بابر غوری کے خلاف کرپشن ریفرنس میں ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دی۔گزشتہ روز احتساب عدالت نے نیب کی درخواست پر بابر غوری کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے۔ عدالت نے ریفرنس کی مزید سماعت 17 اکتوبر… Continue 23reading ’’940غیر قانونی بھرتیاں،قومی خزانے کوپونے 3ارب کا ٹیکہ‘‘ بیرون ملک مقیم ایم کیو ایم کے اس رہنما کو فوری گرفتار کر کے پیش کیا جائے،احتساب عدالت نے دھماکہ خیز حکم جاری کردیا

بابر غوری کو گرفتار کرنے کا حکم ،جانتے ہیں ایم کیو ایم رہنما نے قومی خزانے کو کتنا نقصان پہنچایا؟

datetime 15  ستمبر‬‮  2018

بابر غوری کو گرفتار کرنے کا حکم ،جانتے ہیں ایم کیو ایم رہنما نے قومی خزانے کو کتنا نقصان پہنچایا؟

کراچی(آن لائن)کراچی کی احتساب عدالت نے ایم کیو ایم کے رہنما بابر غوری سمیت آٹھ ملزمان کو 2ارب 88کروڑ55لاکھ سے زائد قومی خزانے کو نقصان پہنچانے کی مد میں ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے۔تفصیلات کے مطابق ہفتہ کے روز کراچی کی احتساب عدالت نے نیب ریفرنس منظور کرلیا ہے،جس میں 2012ء میں ایم کیو… Continue 23reading بابر غوری کو گرفتار کرنے کا حکم ،جانتے ہیں ایم کیو ایم رہنما نے قومی خزانے کو کتنا نقصان پہنچایا؟

بابر غوری نے ایم کیو ایم چھوڑ دی،اب کس سیاسی جماعت میں شامل ہونیکا اعلان کردیا

datetime 10  دسمبر‬‮  2017

بابر غوری نے ایم کیو ایم چھوڑ دی،اب کس سیاسی جماعت میں شامل ہونیکا اعلان کردیا

کراچی(سی پی پی)متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر برائے پورٹ اینڈ شپنگ بابر غوری نے پارٹی کی بنیادی رکنیت سے مستعفی ہونے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پارٹی کی تمام ذمہ داریوں سے دستبردارہورہاہوں۔ان کا کہنا ہے کہ پارٹی سے استعفے کا فیصلہ خالصتاذاتی ہے ،فی الحال کسی سیاسی جماعت… Continue 23reading بابر غوری نے ایم کیو ایم چھوڑ دی،اب کس سیاسی جماعت میں شامل ہونیکا اعلان کردیا