اپوزیشن میرے منہ سے کونسے تین الفاظ سننے کیلئے بے چین ہے ؟ عمران خان نے دوٹوک فیصلہ سنا دیا
اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے واضح کیا ہے کہ این آر او کا مطلب ملک سے غداری ہوگا ، یہ لوگ میرے منہ سے این آراو سننا چاہتے ہیں ،کبھی نہیں دونگا ۔ اتوار کو نام لئے بغیر اپوزیشن پر تنقید کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہاکہ میں ان کو… Continue 23reading اپوزیشن میرے منہ سے کونسے تین الفاظ سننے کیلئے بے چین ہے ؟ عمران خان نے دوٹوک فیصلہ سنا دیا