بیانات میں تضاد ،ایمان فاطمہ سے زیادتی اور قتل کے مبینہ ملزم مدثر کی پولیس مقابلہ میں ہلاکت مشکوک قرار،افسوسناک انکشافات
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) قصور میں کمسن بچی ایما ن فاطمہ سے زیادتی کے مبینہ ملزم مدثر کی پولیس مقابلے میں ہلاکت پر بیانات قلمبند کرانے کیلئے بلائے گئے چھ اہلکاروں کو بیان میں تضاد ہونے کے باعث حراست میں لے لیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہونے والے 6اہلکاروں… Continue 23reading بیانات میں تضاد ،ایمان فاطمہ سے زیادتی اور قتل کے مبینہ ملزم مدثر کی پولیس مقابلہ میں ہلاکت مشکوک قرار،افسوسناک انکشافات