سرکاری گاڑیاں، مراعات لینے والے جونیئر افسران کے خلاف کارروائی کا فیصلہ،فہرستیں تیار کرلی گئیں
لاہور (آن لائن) پنجاب حکومت کے حکم پر ایل ڈی اے انتظامیہ نے خلاف قانون سرکاری گاڑیاں اور دیگر مراعات حاصل کرنے والے ادارے کے جونیئر ترین افسران کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔ قواعد و ضوابط اور پالیسی کے برعکس سرکاری گاڑیوں کی الاٹمنٹ کا حکم نامہ منسوخ کرنے کی حکمت عملی تیار… Continue 23reading سرکاری گاڑیاں، مراعات لینے والے جونیئر افسران کے خلاف کارروائی کا فیصلہ،فہرستیں تیار کرلی گئیں