ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ودہولڈنگ ایجنٹس و ٹیکس دہندگان پر جرمانے کی شرح میں اضافہ، ایف بی آر متحرک ،چھاپہ مارنے سے روکنے والوں کیخلاف بڑا قدم اٹھا لیا گیا

datetime 16  دسمبر‬‮  2019

ودہولڈنگ ایجنٹس و ٹیکس دہندگان پر جرمانے کی شرح میں اضافہ، ایف بی آر متحرک ،چھاپہ مارنے سے روکنے والوں کیخلاف بڑا قدم اٹھا لیا گیا

کراچی(این این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)نے تمام فیلڈ فارمشنز کو حکومت کیلیے ٹیکس اکٹھا نہ کرنے والے ود ہولڈنگ ایجنٹس،ٹیکس چوری کے کیسوں میں چھاپہ  مارنے والی ایف بی آر کی ٹیم کو دفاتر و عمارتوں اور کاروباری مقامات پر داخلے سے روکنے اور ریکارڈ تک رسا ئی نہ دینے والے ٹیکس دہندگان،… Continue 23reading ودہولڈنگ ایجنٹس و ٹیکس دہندگان پر جرمانے کی شرح میں اضافہ، ایف بی آر متحرک ،چھاپہ مارنے سے روکنے والوں کیخلاف بڑا قدم اٹھا لیا گیا

ایسے افراد بجلی ،پانی اور گیس کے کنکشن حاصل نہیں کرسکیں گےجو ۔۔۔!!!بڑا اعلان کردیا گیا

datetime 4  دسمبر‬‮  2019

ایسے افراد بجلی ،پانی اور گیس کے کنکشن حاصل نہیں کرسکیں گےجو ۔۔۔!!!بڑا اعلان کردیا گیا

اسلام آباد( آن لائن )فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے صنعتی اور کمرشل صارفین کی جانب سے ٹیکس ریٹرنز فائل نہ کرنے کی وجہ سے ٹیکس قوانین میں ترمیم کا فیصلہ کیا ہے . رپورٹ کے مطابق ایف بی آر کے سینئر عہدیدار نے بتایا کہ آئندہ ماہ سے ٹیکس ریٹرن جمع نہ کروانے… Continue 23reading ایسے افراد بجلی ،پانی اور گیس کے کنکشن حاصل نہیں کرسکیں گےجو ۔۔۔!!!بڑا اعلان کردیا گیا

ایف بی آر تمام بڑے ریٹیلرز کی سیل کا ریکارڈ رکھنے کا خودکار نظام آئندہ ماہ متعارف کروا دیگا

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2019

ایف بی آر تمام بڑے ریٹیلرز کی سیل کا ریکارڈ رکھنے کا خودکار نظام آئندہ ماہ متعارف کروا دیگا

اسلام آباد (این این آئی)ایف بی آر تمام بڑے ریٹیلرز کی سیل کا ریکارڈ رکھنے کا خودکار نظام آئندہ ماہ متعارف کروا دیگا،ایف بی آر کا خود مختار پوائنٹ آف سیل سسٹم تمام بڑے ریٹیلرز پر لگایا جائے گا،تمام بڑے ریٹیلرز اس نظام کے ساتھ خود کو منسلک کر لیں،نیا نظام ریٹیلرز کیلئے بہت فائدہ… Continue 23reading ایف بی آر تمام بڑے ریٹیلرز کی سیل کا ریکارڈ رکھنے کا خودکار نظام آئندہ ماہ متعارف کروا دیگا

ایف بی آر کا چینی کی صنعت کا پینل آڈٹ کرنے کا فیصلہ

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2019

ایف بی آر کا چینی کی صنعت کا پینل آڈٹ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)ایف بی آر نے چینی کی صنعت کا پینل آڈٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ چیئر مین ایف بی آر شبر زیدی کے مطابق اس آڈٹ کا مقصد ٹیکس کی ادائیگی کو بہتر اور یقینی بنانا ہے،چینی کی صنعت کے آڈٹ سے رپورٹنگ کے طریقہ کار میں شفافیت بھی آئیگی ۔… Continue 23reading ایف بی آر کا چینی کی صنعت کا پینل آڈٹ کرنے کا فیصلہ

جنوری سے ایف بی آر کا نام تبدیل کر کے کیا رکھ دیا جائے گا ؟

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2019

جنوری سے ایف بی آر کا نام تبدیل کر کے کیا رکھ دیا جائے گا ؟

کراچی(این این آئی)13 سال بعد فیڈرل بورڈ آف ریونیو کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیاہے،یکم جنوری 2020 سے ایف بی آر پاکستان ریونیو اتھارٹی کہلائے گا ۔دوسری جانب چیئرمین ایف بی آر پاکستان ریونیواتھارٹی کے قیام کے معاملے پراپنے ادارے کی سینئربیوروکریسی کوقائل کرنے میں کامیاب نہ ہوسکے۔تفصیلات کے مطابق 13 سال… Continue 23reading جنوری سے ایف بی آر کا نام تبدیل کر کے کیا رکھ دیا جائے گا ؟

حکومت کی جانب سے ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کی تاریخ میں ایک ماہ کی ڈرامائی توسیع کے باجود پاکستان کا ریونیو شارٹ فال بڑھ گیا‎

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2019

حکومت کی جانب سے ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کی تاریخ میں ایک ماہ کی ڈرامائی توسیع کے باجود پاکستان کا ریونیو شارٹ فال بڑھ گیا‎

اسلام آباد(آن لائن) حکومت کی جانب سے ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کی تاریخ میں ایک ماہ کی ڈرامائی توسیع کے باجود پاکستان کا ریونیو شارٹ فال مسلسل بڑھ رہا ہے۔اس ضمن میں وفاقی بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے سینیئر عہدیداروں نے کہا کہ رواں مالی سال کے ابتدائی 4 ماہ کے دوران صوبائی… Continue 23reading حکومت کی جانب سے ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کی تاریخ میں ایک ماہ کی ڈرامائی توسیع کے باجود پاکستان کا ریونیو شارٹ فال بڑھ گیا‎

ایف بی آر کابینکوں کواکائونٹ ہولڈرز کی جانب سے خریدے گئے بانڈز کی تفصیلات جمع کرانے کیلئے دوبارہ مراسلہ ارسال

datetime 29  اکتوبر‬‮  2019

ایف بی آر کابینکوں کواکائونٹ ہولڈرز کی جانب سے خریدے گئے بانڈز کی تفصیلات جمع کرانے کیلئے دوبارہ مراسلہ ارسال

لاہور( این این آئی )فیڈرل بورڈ آف ریو نیو نے تمام بینکوں کواکائونٹ ہولڈرز کی جانب سے خریدے گئے بانڈز کی تفصیلات جمع کرانے کیلئے دوبارہ مراسلہ ارسال کر دیا ۔بینکوں کو جاری مراسلے میں کہا گیا ہے کہ بینکوں کی طرف سے مختلف اکائونٹ ہولڈرز کی جانب سے خریدے گئے انعامی بانڈز کی تفصیلات… Continue 23reading ایف بی آر کابینکوں کواکائونٹ ہولڈرز کی جانب سے خریدے گئے بانڈز کی تفصیلات جمع کرانے کیلئے دوبارہ مراسلہ ارسال

ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی شرح میں کتنے فیصد اضافہ ہوا، ایف بی آر کے اعداد و شمار جاری

datetime 9  اکتوبر‬‮  2019

ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی شرح میں کتنے فیصد اضافہ ہوا، ایف بی آر کے اعداد و شمار جاری

کراچی(این این آئی)سال 2018 کے دوران ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی شرح میں 43 فیصد اضافہ ہوا ہے ۔ ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کی تعداد 2.63 ملین تک پہنچ گئی۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے اعدادو شمار کے مطابق سال 2017 کے دوران 1.84 ٹیکس گوشوارے جمع کرائے گئے تھے ۔ اس طرح سال… Continue 23reading ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی شرح میں کتنے فیصد اضافہ ہوا، ایف بی آر کے اعداد و شمار جاری

خیبر پختونخوا کے صرف 2 اضلاع سے بڑے پیمانے پر بے نامی جائیدادوں کا سراغ لگالیاگیا،مالیت جان کر آپکے ہوش اڑ جائینگے

datetime 8  اکتوبر‬‮  2019

خیبر پختونخوا کے صرف 2 اضلاع سے بڑے پیمانے پر بے نامی جائیدادوں کا سراغ لگالیاگیا،مالیت جان کر آپکے ہوش اڑ جائینگے

پشاور(این این آئی) ایف بی آر کے ریجنل ٹیکس آفس نے خیبر پختونخوا کے 2 اضلاع میں 29 بے نامی جائدادوں کا سراغ لگایا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق وفاقی حکومت نے صوبائی حکومتوں سے بے نامی جائیدادوں کی تفصیلات مانگی تھیں جس کے تحت ریجنل ٹیکس آفس نے خیبر پختونخوا کے دو اضلاع پشاور اور… Continue 23reading خیبر پختونخوا کے صرف 2 اضلاع سے بڑے پیمانے پر بے نامی جائیدادوں کا سراغ لگالیاگیا،مالیت جان کر آپکے ہوش اڑ جائینگے

Page 4 of 14
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14