شادی کی پیشکش پرایرانی جوڑا گرفتار لیکن کیوں ؟ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ،صارفین کی تنقید
تہران (این این آئی )ایران کے ایک شاپنگ سینٹر میں لوگوں کی داد و تحسین کے درمیان شادی کی پیشکش اور ایجاب و قبول کرنے والے ایک ایرانی جوڑے کو گرفتار کر لیا گیا ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ملک کے شمالی شہر اراک میں منعقدہ شادی کی اس پیشکش کی ویڈیو سوشل میڈیا پر… Continue 23reading شادی کی پیشکش پرایرانی جوڑا گرفتار لیکن کیوں ؟ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ،صارفین کی تنقید