ایرانیوں کی اکثریت ملکی حالات پر غیر مطمئن ہے ، حکومتی سروے
تہران(این این آئی)ایران میں حکومتی سطح پر کرائے گئے ایک سروے میں کہاگیا ہے کہ ایرانیوں کی اکثریت ملکی حالات پر غیر مطمئن ہے ،ادھرایرانی سرگرم حلقوں کی جانب سے سوشل میڈیا پر مطالبہ کیا گیا ہے کہ اتوار کے روز 40 واں یومِ انقلاب منانے کے موقع پر ایرانی نظام کے خلاف مظاہرے کیے… Continue 23reading ایرانیوں کی اکثریت ملکی حالات پر غیر مطمئن ہے ، حکومتی سروے