حقیقی اصلاحالات نہ لائی گئیں تو ایک اور انقلاب آسکتا ہے : خاتمی
تہران (این این آئی)ایران کے سابق صدر محمد خاتمی نے ایک بار پھر خبر دار کیا ہے کہ اگر ملک حقیقی اصلاحات اور تبدیلی نہ لائی گئی عوام ایک نئے انقلاب پرمجبور ہوجائیں گے۔ ملک جس بحرانی صورت حال سے گذر رہا وہ برقرار رہی تو ایران میں ایک نیا انقلاب یا بغاوت پھوٹ سکتی… Continue 23reading حقیقی اصلاحالات نہ لائی گئیں تو ایک اور انقلاب آسکتا ہے : خاتمی