پنجاب کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ضلعی سطح پر ڈی سی سے ایس ایچ اوز تک تبدیل، اکھاڑ پچھاڑ کا سلسلہ جاری
فیصل آباد(آن لائن)حکومت پنجاب کی طرف سے بیوروکریٹس اور اعلیٰ انتظامی افسران کی اکھاڑ پچھاڑ کا سلسلہ جاری، پنجاب کی تاریخی میں پہلی مرتبہ ضلعی سطح پر ڈی سی سے ایس ایچ اوز تک تبدیل، ڈپٹی کمشنر فیصل آباد ، آر پی او ،سی پی او فیصل آباد سمیت ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو اور فنانس… Continue 23reading پنجاب کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ضلعی سطح پر ڈی سی سے ایس ایچ اوز تک تبدیل، اکھاڑ پچھاڑ کا سلسلہ جاری