اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

آسٹریلیا اور پاکستان کی ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ (کل)سے شروع ہوگا

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2019

آسٹریلیا اور پاکستان کی ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ (کل)سے شروع ہوگا

پرتھ (این این آئی)آسٹریلیا اور پاکستان کی ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ(کل) 21سے 25نومبر تک کھیلا جائیگا ۔شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 21 سے 25 نومبر تک برسبین میں کھیلا جائے گا جبکہ دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ 29 نومبر سے 3 دسمبر تک ایڈیلیڈ میں کھیلا جائے گا۔… Continue 23reading آسٹریلیا اور پاکستان کی ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ (کل)سے شروع ہوگا

پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا، تاریخ کا اعلان ہو گیا

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2019

پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا، تاریخ کا اعلان ہو گیا

پرتھ (این این آئی)آسٹریلیا اور پاکستان کی ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 21سے 25نومبر تک کھیلا جائیگا ۔شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 21 سے 25 نومبر تک برسبین میں کھیلا جائے گا جبکہ دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ 29 نومبر سے 3 دسمبر تک ایڈیلیڈ میں کھیلا جائے گا۔