گاڑیوں کی رجسٹریشن اور ٹرانسفر سے متعلق اوورسیز پاکستانیوں کیلئے اچھی خبر
لاہور(این این آئی )یکم جنوری سے گاڑی کی رجسٹریشن اورٹرانسفرکیلئے متعلقہ سفارتخانے میں نادراکے سہولت مرکز میں بائیومیٹرک کرکے اپنی گاڑی رجسٹرڈ اور ٹرانسفر کرواسکیں گے، جن ممالک میں نادرا سہولت مراکز نہیں وہاں سے اتھارٹی بھجواکر نامزد کئے گئے شہری کا بائیو میٹرک کرکے گاڑی رجسٹرڈ یا ٹرانسفر کی جائے گی۔محکمہ ایکسائز نے گاڑیوں… Continue 23reading گاڑیوں کی رجسٹریشن اور ٹرانسفر سے متعلق اوورسیز پاکستانیوں کیلئے اچھی خبر