سعودی عرب کے اونٹ میلے میں پاکستانی اونٹوں کا خوبصورت رقص
ریاض(این این آئی)کنگ عبدالعزیز کیمل فیسٹول 2021 میں شرکت کرنے والوں کو پاکستانی اونٹوں کا رقص خوب بھا گیا ۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی عرب میں چھٹی بار منعقد ہونے والے اونٹ میلے میں پاکستانی اونٹوں کے رقص نے عربیوں کے دل موہ لیے ۔ میلے کے انچارج مشعل المزینی کا اونٹ میلے سے متعلق میڈیا… Continue 23reading سعودی عرب کے اونٹ میلے میں پاکستانی اونٹوں کا خوبصورت رقص