پاکستانی باکسر نے بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے پاکستانی باکسر محمد وسیم کوانٹرنیشنل پروفیشنل سلور ٹائٹیل جیتنے پر مبارکباددیتے ہوئے کہاہے محمد وسیم نے ملک و قوم کا سر فخر سے بلند کردیا اتوار کو ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ حکومت پاکستانی باکسر محمد وسیم کی بھرپور حوصلہ افزائی… Continue 23reading پاکستانی باکسر نے بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا