ان ڈکلیئرڈ روٹس سے کرنسی، گندم، چینی، چاول و دیگر اشیا کی ترسیل سمگلنگ قرار ،اطلاع دینے والے کو کتنا انعام ملے گا؟انسداد سمگلنگ آرڈیننس کا مسودہ سامنے آگیا
اسلام آباد(آن لائن)وزارت قانون و انصاف نے انسداد اسمگلنگ آرڈیننس کا مسودہ تیار کرلیا جس کے تحت اسمگلرز کو 14سال تک قید کی سزا ہوسکے گی۔وفاقی وزیر قانون و انصاف بیرسٹر فروغ نسیم کی سربراہی میں ٹیم نے انسداد اسمگلنگ آرڈیننس کا مسودہ تیار کیا ہے،اطلاق ملک بھر میں فوری طور پر ہوگا، آرڈیننس کا… Continue 23reading ان ڈکلیئرڈ روٹس سے کرنسی، گندم، چینی، چاول و دیگر اشیا کی ترسیل سمگلنگ قرار ،اطلاع دینے والے کو کتنا انعام ملے گا؟انسداد سمگلنگ آرڈیننس کا مسودہ سامنے آگیا