انتہاء پسند اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کوانتخابات میں شدید دھچکا،خواب چکنا چور
تل ابیب (این این آئی)اسرائیل کے وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو عام انتخابات میں ایک مرتبہ پھر حکومت بنانے کے لیے مطلوبہ اکثریت حاصل کرنے میں ناکام ہوگئے تاہم مقابلہ سابق آرمی چیف بینی گانتز کی جماعت کے درمیان برابر ہوگیا ہے۔غیرملکیوں خبر ایجنسیوں کی رپورٹس کے مطابق موصول شدہ تقریباً مکمل نتائج میں طویل… Continue 23reading انتہاء پسند اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کوانتخابات میں شدید دھچکا،خواب چکنا چور