بدھ‬‮ ، 27 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

امریکہ میں ہولناک تباہی، ہزاروں افراد کی موت کا خدشہ، حکومت نے عوام کو زندگی کا آخری اہم کام کرنے کی ہدایات جاری کر دیں

datetime 26  اگست‬‮  2017

امریکہ میں ہولناک تباہی، ہزاروں افراد کی موت کا خدشہ، حکومت نے عوام کو زندگی کا آخری اہم کام کرنے کی ہدایات جاری کر دیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سمندری طوفان ہاروے نے امریکہ میں خوف و ہراس پھیلا رکھا ہے یہ سمندری طوفان امریکی ریاست ٹیکساس سے ٹکرانے والا ہے اس کے پیش نظر امریکہ نے اپنے شہریوں کو محفوظ مقامات پر جانے کے ساتھ ساتھ اپنی کلائی پر سوشل سکیورٹی نمبر لکھنے کی بھی ہدایت کر دی ہے۔… Continue 23reading امریکہ میں ہولناک تباہی، ہزاروں افراد کی موت کا خدشہ، حکومت نے عوام کو زندگی کا آخری اہم کام کرنے کی ہدایات جاری کر دیں

امریکہ کے بُرے دن شروع،بڑی آفت ٹوٹ پڑی،ہزاروں افراد کو جان کے لالے پڑگئے،تباہ کن صورتحال

datetime 26  اگست‬‮  2017

امریکہ کے بُرے دن شروع،بڑی آفت ٹوٹ پڑی،ہزاروں افراد کو جان کے لالے پڑگئے،تباہ کن صورتحال

واشنگٹن(این این آئی)سمندری طوفان اندازے سے زیادہ خوفناک ہے اس طوفان کو 2005 کے بعد امریکا کے شہری علاقوں میں آنے والا سب سے تباہ کن طوفان قرار دیا جا رہا ہے ۔خلیج میکسیکومیں بننیوالا سمندری طوفان ہارویجنوبی ٹیکساس کیساحل سیٹکراگیا،ساحلی علاقوں میں طوفانی ہوائیں چلنے لگیں،لہروں کی سطح بلندہوگئی ۔ طوفان کی شدت بڑھاکر… Continue 23reading امریکہ کے بُرے دن شروع،بڑی آفت ٹوٹ پڑی،ہزاروں افراد کو جان کے لالے پڑگئے،تباہ کن صورتحال

امریکہ میں بڑے پیمانے پر خوفناک تباہی مچ گئی

datetime 7  اکتوبر‬‮  2016

امریکہ میں بڑے پیمانے پر خوفناک تباہی مچ گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ہیٹی سے آنے والا طوفان ’میتھیو‘ تباہی مچانے کے بعد امریکی ریاست فلوریڈا سے بھی ٹکرا گیا جب کہ طوفان کے باعث ہیٹی، کیوبا اور باہاماس میں ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 339 ہو گئی جب کہ ہزاروں افراد بے گھر ہو چکے ہیں۔طوفان میتھیو کے باعث بڑے پیمانے پر فصلیں تباہ… Continue 23reading امریکہ میں بڑے پیمانے پر خوفناک تباہی مچ گئی