امریکی پابندیوں کے نتیجے میں ایران کا سب سے بڑا چھاپہ خانہ بند
واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک )امریکا کی طرف سے ایران پر عاید کردہ اقتصادی پابندیوں کے نتیجے میں تمام شعبہ ہائے زندگی متاثر ہو رہے ہیں۔ایرانی ٹی وی کی ایک رپورٹ کے مطابق 30 سال سے تہران میں قائم بامشاد سبز پرنٹنگ پریس بھی امریکی پابندیوں کے نتیجے میں دیوالیہ ہوگیا ہے۔ غیرملکی کرنسی کی عدم دستیابی، کاغذ… Continue 23reading امریکی پابندیوں کے نتیجے میں ایران کا سب سے بڑا چھاپہ خانہ بند