اگلے عام انتخابات میں الیکٹرانک ووٹنگ کے استعمال کے منصوبے میں بڑی پیشرفت، اپوزیشن کے شدید تحفظات
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اگلے عام انتخابات میں الیکٹرانک ووٹنگ کے منصوبے پر پیش رفت کیلئے الیکشن کمیشن نے نجی شعبے کے ماہرین کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔روزنامہ جنگ میں طاہرخلیل کی شائع خبر کے مطابق اسلام آباد میں ذرائع کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن نے الیکٹرانک ووٹنگ کے منصوبے پر سنجیدہ اقدامات… Continue 23reading اگلے عام انتخابات میں الیکٹرانک ووٹنگ کے استعمال کے منصوبے میں بڑی پیشرفت، اپوزیشن کے شدید تحفظات