دھند میں ڈوبے الریاض کے فلک بوس ٹاور کی دلفریب تصاویر سوشل میڈیا پرجاری
ریاض (این این آئی)سعودی عرب کے دارالحکومت الریاض میں موسم سرما کے دوران دھند اپنا ایک منفرد منظر پیش کرتی ہے۔عرب ٹی وی نے ناظرین کی دلچسپی کے لیے الریاض میں پھیلی دھند کے مناظر پیش کیے۔ ان مناظر میں دارالحکومت کی فلک بوس عمارتوں کو دھند میں ڈوبے دیکھا جا سکتا ہے۔ دھند میں… Continue 23reading دھند میں ڈوبے الریاض کے فلک بوس ٹاور کی دلفریب تصاویر سوشل میڈیا پرجاری