جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

افغان کرکٹ ٹیم کا طورخم سے پاکستان میں داخل ہو کر براستہ دبئی سری لنکا جانے کا فیصلہ

datetime 22  اگست‬‮  2021

افغان کرکٹ ٹیم کا طورخم سے پاکستان میں داخل ہو کر براستہ دبئی سری لنکا جانے کا فیصلہ

لاہور(یواین پی) افغانستان بورڈ کے حکام ویزوں کیلئے پاکستانی سفارت خانے پہنچ گئے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ افغان ٹیم کے 14 کھلاڑیوں کو اب تک پاکستانی ویزے جاری ہو ئے ہیں جبکہ کچھ پاسپورٹ جلد سفارتخانے میں جمع ہونگے، افغان ٹیم پلان اے کے تحت براستہ طورخم اور پشاور، اسلام آباد ایئرپورٹ آئے گی اور… Continue 23reading افغان کرکٹ ٹیم کا طورخم سے پاکستان میں داخل ہو کر براستہ دبئی سری لنکا جانے کا فیصلہ

حکومت میں آئے تو افغان کرکٹ ٹیم برقرار رہے گی یا نہیں؟افغان طالبان نے بڑا اعلان کردیا

datetime 14  اگست‬‮  2021

حکومت میں آئے تو افغان کرکٹ ٹیم برقرار رہے گی یا نہیں؟افغان طالبان نے بڑا اعلان کردیا

اسلام آباد، کابل ،نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی)دوحہ میں افغان طالبان کے ترجمان سہیل شاہین نے بات کرتے ہوئے بتایا کہ طالبان ہی افغانستان میں کرکٹ لیکر آئے تھے اور اب اگر وہ برسراقتدار آئے تو افغانستان میں کرکٹ جاری رہے گی اور موجودہ ٹیم برقرار رہے گی۔دوسری جانب طالبان افغانستان کے دارالحکومت کابل سے… Continue 23reading حکومت میں آئے تو افغان کرکٹ ٹیم برقرار رہے گی یا نہیں؟افغان طالبان نے بڑا اعلان کردیا

بھارت کی مشہور کمپنی افغان کرکٹ ٹیم کو ورلڈکپ میں اسپانسر کریگی

datetime 9  مئی‬‮  2019

بھارت کی مشہور کمپنی افغان کرکٹ ٹیم کو ورلڈکپ میں اسپانسر کریگی

کابل(این این آئی) افغان کرکٹ ٹیم کو ورلڈکپ 2019 کیلئے بھارتی اسپانسر مل گیا۔تفصیلات کے مطابق ورلڈکپ 2019 کے لیے افغان کرکٹ ٹیم کی جرسی کی گزشتہ روز رونمائی ہوئی جس پر بھارت کی مشہور کمپنی کا لوگو نمایاں تھا۔افغان میڈیا کے مطابق بھارت کی مشہور ڈیری فارم کمپنی امول افغانستان کرکٹ ٹیم کو ورلڈکپ… Continue 23reading بھارت کی مشہور کمپنی افغان کرکٹ ٹیم کو ورلڈکپ میں اسپانسر کریگی

افغان کرکٹ ٹیم کے کپتان نے اپنا نام اصغر استنک زئی سے تبدیل کر کے کیارکھ لیا ؟پوری دنیا حیران،جانتے ہیں اصغر نے ایسا کیوں کیا؟

datetime 4  اگست‬‮  2018

افغان کرکٹ ٹیم کے کپتان نے اپنا نام اصغر استنک زئی سے تبدیل کر کے کیارکھ لیا ؟پوری دنیا حیران،جانتے ہیں اصغر نے ایسا کیوں کیا؟

لندن (آ ن لائن )افغانستان کی قومی کرکٹ ٹیم کے موجودہ کپتان اصغر استنک زئی نے حب الوطنی کا مظاہرہ کرتے ہوئے باضابطہ طور پر اپنا نام اصغر استنک زئی سے تبدیل کرکے اصغر افغان رکھ لیا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق افغان کرکٹ بورڈ نے اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ کے ذریعے ٹیم کے کپتان اصغر… Continue 23reading افغان کرکٹ ٹیم کے کپتان نے اپنا نام اصغر استنک زئی سے تبدیل کر کے کیارکھ لیا ؟پوری دنیا حیران،جانتے ہیں اصغر نے ایسا کیوں کیا؟

افغانستان کی ٹیم 11 جولائی کو لارڈز میں ایم سی سی الیون سے ون ڈے کرکٹ میچ کھیلے گی

datetime 25  جون‬‮  2018

افغانستان کی ٹیم 11 جولائی کو لارڈز میں ایم سی سی الیون سے ون ڈے کرکٹ میچ کھیلے گی

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)افغانستان کی کرکٹ ٹیم 11 جولائی کو لارڈز کے تاریخی سٹیڈیم پر ایم سی سی الیون سے ون ڈے میچ کھیلے گی ٗایم سی سی ینگ کرکٹر کا اعزاز پانے والے افغان پلیئر محمد نبی بھی ایکشن میں دکھائی دیں گے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ایم سی سی الیون کی قیادت نیوزی لینڈ… Continue 23reading افغانستان کی ٹیم 11 جولائی کو لارڈز میں ایم سی سی الیون سے ون ڈے کرکٹ میچ کھیلے گی

افغانستان نےٹی20کرکٹ کا منفرد اعزاز اپنے نام کر لیا

datetime 10  مارچ‬‮  2017

افغانستان نےٹی20کرکٹ کا منفرد اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان کرکٹ ٹیم نے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق افغان کرکٹ ٹیم نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں مسلسل زیادہ فتوحات کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ افغانستان نے آئرلینڈ کو پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں شکست دے کر مسلسل نویں فتح اپنے نام کر کے یہ اعزاز… Continue 23reading افغانستان نےٹی20کرکٹ کا منفرد اعزاز اپنے نام کر لیا