افغان حکومت کسی کو افغان سرزمین پڑوسیوں کیخلاف استعمال کرنے کی اجازت نہیں دے گی،افغان نائب وزیر اعظم کی یقین د ہانی
کابل(این این آئی) افغان نائب وزیر اعظم عبدالسلام حنفی نے پاکستان کے قومی سلامتی کے مشیر معید یوسف کی قیادت میں وفد کو یقین دہانی کرائی ہے کہ ان کی حکومت کسی کو افغان سرزمین پڑوسیوں کے خلاف استعمال کرنے کی اجازت نہیں دی جائیگی۔ معید یوسف کی قیادت میں اعلی سطحی وفد نے نائب… Continue 23reading افغان حکومت کسی کو افغان سرزمین پڑوسیوں کیخلاف استعمال کرنے کی اجازت نہیں دے گی،افغان نائب وزیر اعظم کی یقین د ہانی