ذرا سی اسپغول کا استعمال آپ کی صحت کے لیے کتنا مفید ہے؟
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )طبی ماہرین اسپغول کو انسان کے لیے ایک بہترین دوا قرار دیتے ہیں جس کے بےانتہا فائدے ہیں لیکن شرط یہ ہے کہ اس کا طریقہ استعمال درست ہو- ماہرین کہتے ہیں کہ یہ کلونجی کی طرح دوسری مفید قدرتی دوائی ہے جو کہ آپ کو مختلف امراض سے بچانے میں معاون… Continue 23reading ذرا سی اسپغول کا استعمال آپ کی صحت کے لیے کتنا مفید ہے؟