اسرائیلی وزیراعظم کی اہلیہ کے خلاف فراڈ اور کرپشن الزامات پر قائم مقدمے کی سماعت
مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک )اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کی اہلیہ کے خلاف فراڈ،قومی خزانے سے رقوم کو ذاتی مفاد میں اڑانے اور لوگوں کے اعتماد کو ٹھیس پہنچانے کے الزامات میں درج مقدمے کی سماعت شروع ہوگئی ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سارہ نیتن یاہو پر وزیراعظم کی سرکاری اقامت گاہ میں اسراف… Continue 23reading اسرائیلی وزیراعظم کی اہلیہ کے خلاف فراڈ اور کرپشن الزامات پر قائم مقدمے کی سماعت