پیر‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2024 

ایک ماہ میں ادویات کی قیمتوں میں ساڑھے 13 فیصد اضافہ

datetime 25  جنوری‬‮  2023

ایک ماہ میں ادویات کی قیمتوں میں ساڑھے 13 فیصد اضافہ

لاہور ( این این آئی) ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی سے صحت کا شعبہ بھی بری طرح متاثر، دسمبر 2022 میں ادویات اور طبی سہولیات ساڑھے 13فیصد مہنگی ہوئیں، دسمبر میں ادویات اور خام مال کی قیمتوں میں 15اعشاریہ 40فیصد اضافہ ہوا۔ادارہ شماریات کے مطابق ایک ماہ میں طبی آلات کی قیمتوں میں 6فیصد سے… Continue 23reading ایک ماہ میں ادویات کی قیمتوں میں ساڑھے 13 فیصد اضافہ

ملک بھر میں جان بچانے والی ادویات کے فقدان کا خدشہ

datetime 13  جنوری‬‮  2023

ملک بھر میں جان بچانے والی ادویات کے فقدان کا خدشہ

اسلا م آباد(این این آئی)فارما سوٹیکل کمپنیوں نے ملک بھر میں جان بچانے والی ادویات کی قلت کے خدشے کااظہارکردیا۔ذرائع کے مطابق بینکوں کی جانب سے ایل سیز نہ کھلنے کے باعث ادویات کا خام مال درآمد کرنے میں ادویات ساز کمپنیوں کو مشکلات کا سامنا ہے جس کے باعث جان بچانے والی ادویات کی… Continue 23reading ملک بھر میں جان بچانے والی ادویات کے فقدان کا خدشہ

20 ادویات کی قیمتوں میں 30 فیصد تک کمی کی منظوری

datetime 3  جنوری‬‮  2023

20 ادویات کی قیمتوں میں 30 فیصد تک کمی کی منظوری

اسلام آ باد (آئی این پی ) وفاقی کابینہ نے 20 ادویات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دے دی ۔ ترجمان وزارت صحت کے مطابق وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل کی سفارش پر کیبنٹ نے20 ادویات کی قیمتوں کی کمی کی منظوری دی ہے، زیادہ تر ادویات کی قیمتوں میں کمی 30 فی صد… Continue 23reading 20 ادویات کی قیمتوں میں 30 فیصد تک کمی کی منظوری

پاکستان میں ادویات کے را میٹریل کابحران شدت اختیارکرگیا،ہزاروں فارماسسٹ کی بے روزگاری کاخدشہ

datetime 3  جنوری‬‮  2023

پاکستان میں ادویات کے را میٹریل کابحران شدت اختیارکرگیا،ہزاروں فارماسسٹ کی بے روزگاری کاخدشہ

راولپنڈی(آئی این پی)پاکستان میں ادویات کے را میٹرئیل کابحران شدت اختیارکرگیا،ہزاروں فارماسسٹ کی بے روزگاری کاخدشہ بڑھ گیا،دوسری جانب نور مہر صدر پاکستان ڈرگ لائرز فورم نے بحران کوحکومت کی بے حسی قرار دیتے ہوئے پانچ جنوری کوپنجاب اسمبلی مال روڈ بلاک کرنے کی دھمکی دے دی اورکہاکہ پورے پاکستان سے لوگ احتجاج میں شریک… Continue 23reading پاکستان میں ادویات کے را میٹریل کابحران شدت اختیارکرگیا،ہزاروں فارماسسٹ کی بے روزگاری کاخدشہ

خام مال اور میڈیکل ڈیوائسز کی درآمد بند، پاکستان میں ادویات کے شدید بحران کا خدشہ

datetime 1  دسمبر‬‮  2022

خام مال اور میڈیکل ڈیوائسز کی درآمد بند، پاکستان میں ادویات کے شدید بحران کا خدشہ

اسلام آباد (این این آئی)ادویات کے را مٹیریل اور میڈیکل ڈیوائسز کی پاکستان میں درآمد بند ہونے سے چند ہفتوں میں ادویات کے شدید بحران کا خدشہ پیدا ہو گیا۔پاکستان فارما سیوٹیکل مینوفیکچررز ایسوسی ایشن نے دعویٰ کیا کہ بینکوں کی جانب سے ایل سی نہ کھولنے سے ادویات کے را مٹیریل کی درآمد بند… Continue 23reading خام مال اور میڈیکل ڈیوائسز کی درآمد بند، پاکستان میں ادویات کے شدید بحران کا خدشہ

خام مال اور میڈیکل ڈیوائسز کی درآمد بند، پاکستان میں ادویات کے شدید بحران کا خدشہ

datetime 1  دسمبر‬‮  2022

خام مال اور میڈیکل ڈیوائسز کی درآمد بند، پاکستان میں ادویات کے شدید بحران کا خدشہ

خام مال اور میڈیکل ڈیوائسز کی درآمد بند، پاکستان میں ادویات کے شدید بحران کا خدشہ۔بینکوں کی جانب سے ایل سی نہ کھولنے سے پاکستان میں ادویات کا را مٹیریل نہیں آ رہا، چیئر مین پی پی ایم اے اسلام آباد (این این آئی)ادویات کے را مٹیریل اور میڈیکل ڈیوائسز کی پاکستان میں درآمد بند… Continue 23reading خام مال اور میڈیکل ڈیوائسز کی درآمد بند، پاکستان میں ادویات کے شدید بحران کا خدشہ

ادویات مزید مہنگی ہونے کا امکان، وزیراعظم شہباز شریف نے قیمتوں میں اضافے کیلئے کمیٹی بنا دی

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2022

ادویات مزید مہنگی ہونے کا امکان، وزیراعظم شہباز شریف نے قیمتوں میں اضافے کیلئے کمیٹی بنا دی

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے ادویات کی قیمتوں میں اضافے کیلئے کمیٹی بنا دی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق کمیٹی فارماسیوٹیکل کمپنیوں کی جانب سے ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی درخواست پر بنائی گئی۔ نو ٹیفکیشن کے مطابق حکومت کی جانب سے کمیٹی کی سربراہی ہیں وزیر خزانہ اسحاق ڈار کریں گے، کمیٹی… Continue 23reading ادویات مزید مہنگی ہونے کا امکان، وزیراعظم شہباز شریف نے قیمتوں میں اضافے کیلئے کمیٹی بنا دی

ادویات کی قیمتوں میں مزید 40 فیصد اضافے کا مطالبہ کر دیا گیا

datetime 11  ستمبر‬‮  2022

ادویات کی قیمتوں میں مزید 40 فیصد اضافے کا مطالبہ کر دیا گیا

کراچی(این این آئی)شہر قائد میں ادویات کا بحران شدت اختیار کرنے لگا، کمپنیز نے قیمتوں میں 40 فیصد اضافے کا مطالبہ کردیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی شہر میں بخار، زکام، پیٹ درد، کھانسی اور مرگی کے دورے کی بیشتر ادویات نایاب ہوچکی ہیں جبکہ جن میڈیکل اسٹورز پر موجود ہیں وہاں ادویات کی زیادہ قمیت وصول… Continue 23reading ادویات کی قیمتوں میں مزید 40 فیصد اضافے کا مطالبہ کر دیا گیا

ادویات کی قیمتوں میں 40فیصد اضافہ کیا جائے ورنہ ۔۔۔ ادویہ ساز کمپنیوں نے حکومت کو متنبہ کردیا

datetime 6  اگست‬‮  2022

ادویات کی قیمتوں میں 40فیصد اضافہ کیا جائے ورنہ ۔۔۔ ادویہ ساز کمپنیوں نے حکومت کو متنبہ کردیا

لاہور( این این آئی)پاکستان کی ادویہ ساز کمپنیوں نے حکومت پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ ادویات کی قیمتوں میں 40 فیصد اضافہ کیا جائے اگر ایسا نہ کیا گیا تو ملک میں ادویات قلت بڑھتی جائے گی جس کے نتیجے میں مریضوں اور ان کے اہل خانہ کو شدید مشکلات پیش آئیں گی۔پاکستان فارما… Continue 23reading ادویات کی قیمتوں میں 40فیصد اضافہ کیا جائے ورنہ ۔۔۔ ادویہ ساز کمپنیوں نے حکومت کو متنبہ کردیا

Page 2 of 8
1 2 3 4 5 6 7 8