ادلب میں شہریوں کے محفوظ انخلاء کے لیے بات چیت جاری ہے،روسی وزیرخارجہ
ماسکو (انٹرنیشنل ڈیسک)روسی وزیر خارجہ سیرگی لافروف نے کہا ہے کہ شام کے ادلب شہر میں شدت پسند عسکری گروپوں کے خلاف فوجی کارروائی سے قبل وہاں سے شہریوں کے پر امن انخلاء کے لیے بات چیت جاری ہے۔ ہم ادلب میں انسانی کوری ڈور قائم کرنے کی کوشش کررہے ہیں اور اس حوالے سے… Continue 23reading ادلب میں شہریوں کے محفوظ انخلاء کے لیے بات چیت جاری ہے،روسی وزیرخارجہ