ریشم نے شادی کرنے کا فیصلہ کر لیا
لاہور( این این آئی)لالی ووڈ اداکارہ ریشم نئے سال میں شادی کرنے کا فیصلہ کر لیا ۔پرو پاکستانی نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ اداکارہ ریشم اس سال 51برس کی ہوگئیں تاہم کچھ مسائل اور مشکلات کی وجہ سے ان کی شادی نہیں ہو پائی لیکن اب انہوں نے اس حوالے سے حتمی فیصلہ کرلیا… Continue 23reading ریشم نے شادی کرنے کا فیصلہ کر لیا