صعدہ میں اتحادی فوج کی بمباری سے اہم حوثی لیڈر 14 ساتھیوں سمیت ہلاک
صنعاء(این این آئی)یمن کی صعدہ گورنری میں عرب اتحادی طیاروں کی بمباری میں ایران نواز حوثی ملیشیا کا ایک اہم کماندر اپنے14 ساتھیوں سمیت ہلاک ہوگیا۔ادھر یمن کی آئینی فوج نے الحدیدہ بندرگاہ کو باغیوں سے آزاد کرانے کا پلان تیار کرلیا ہے۔غیرملکی ٹی وی کے مطابق سعودی عرب کی قیادت میں یمن میں سرگرم… Continue 23reading صعدہ میں اتحادی فوج کی بمباری سے اہم حوثی لیڈر 14 ساتھیوں سمیت ہلاک