لاہور سیالکوٹ موٹروے کیس کا مرکزی ملزم عابد علی ملہی پھر پولیس کے ہاتھوں سےنکل گیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )لاہور سیالکوٹ موٹروے کیس کا مرکزی ملزم عابد ملہی ایک مرتبہ پھر پولیس کو چکما دے کر فرار ہونے میں کامیاب ہو گیاہے ۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق موٹروے کیس کو 24 روز ہو چکے ہیں تاہم پولیس کیس کے مرکزی ملزم عابد علی تاحال چھلاوا بنا ہوا ہے… Continue 23reading لاہور سیالکوٹ موٹروے کیس کا مرکزی ملزم عابد علی ملہی پھر پولیس کے ہاتھوں سےنکل گیا