بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

کے پی بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ مؤخر کرنے کا پشاور ہائیکورٹ کا حکم معطل

datetime 9  فروری‬‮  2022

کے پی بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ مؤخر کرنے کا پشاور ہائیکورٹ کا حکم معطل

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کا انعقاد ملتوی کرنے کا پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کرتے ہوئے فریقین کو نوٹسز جاری کردئیے۔بدھ کو جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس عائشہ ملک پر مشتمل دو رکنی بینچ نے پشاور ہائی کورٹ کی جانب سے بلدیاتی انتخابات… Continue 23reading کے پی بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ مؤخر کرنے کا پشاور ہائیکورٹ کا حکم معطل

سپریم کورٹ نے کینٹ بورڈز کو نجی سکولز سیل کرنے سے روک دیا

datetime 5  جنوری‬‮  2022

سپریم کورٹ نے کینٹ بورڈز کو نجی سکولز سیل کرنے سے روک دیا

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ نے کنٹونمنٹ علاقوں سے نجی سکولز کی بے داخلی کیخلاف درخواستوں پر سماعت کے دور ان کینٹ بورڈز کو نجی سکولز سیل کرنے سے روک دیا جبکہ عدالت عظمیٰ نے ملک بھر کے کنٹونمنٹ بورڈز کو نوٹس جاری کر تے ہوئے جواب طلب کرلیا ۔ بدھ کو دور ان… Continue 23reading سپریم کورٹ نے کینٹ بورڈز کو نجی سکولز سیل کرنے سے روک دیا

نسلہ ٹاور گرانے کا کیس ٗ سپریم کورٹ نے اہم حکم جاری کر دیا

datetime 27  دسمبر‬‮  2021

نسلہ ٹاور گرانے کا کیس ٗ سپریم کورٹ نے اہم حکم جاری کر دیا

کراچی(این این آئی)سپریم کورٹ نے نسلہ ٹاور کی 780 مربع گز زمین کو ضبط کرنے کا حکم دیتے ہوئے بلڈنگ پلان کی منظوری دینے والے افسران کے خلاف بھی کارروائی کا حکم دیا ہے، عدالت عظمی نے ڈی جی ایس بی سی اے کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کرتے ہوئے مقدمہ درج کرنے کا… Continue 23reading نسلہ ٹاور گرانے کا کیس ٗ سپریم کورٹ نے اہم حکم جاری کر دیا

سپریم کورٹ کا ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب کو عہدے سے ہٹانے کا حکم

datetime 27  دسمبر‬‮  2021

سپریم کورٹ کا ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب کو عہدے سے ہٹانے کا حکم

کراچی(این این آئی)سپریم کورٹ نے ایڈمنسٹریٹرکراچی مرتضی وہاب کی غیر مشروط معافی قبول(تازہ ترین) کرتے ہوئے ایڈمنسٹریٹر کے عہدے کو سیاست سے دور رکھنے کا حکم دیا ہے۔سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں گٹرباغیچہ کیس کی سماعت کے موقع پر عدالت سے تلخ کلامی اور برہمی کے اظہار پرسپریم کورٹ نے ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضی وہاب کوعہدے… Continue 23reading سپریم کورٹ کا ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب کو عہدے سے ہٹانے کا حکم

رشتے دار بھرتی کرنے کے الزامات ٗ چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے سپریم کورٹ میں جواب جمع کرادیا

datetime 12  دسمبر‬‮  2021

رشتے دار بھرتی کرنے کے الزامات ٗ چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے سپریم کورٹ میں جواب جمع کرادیا

کراچی(صباح نیوز) سپریم کورٹ پاکستان میں سندھ ہائیکورٹ کی ماتحت عدلیہ میں بھرتیوں کیخلاف کیس میں جواب جمع کرا دیا گیا۔ چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کی جانب سے رشتہ دار بھرتی کرنے کے الزامات کو مسترد کر دیا گیا۔ سپریم کورٹ میں جواب رجسٹرار سندھ ہائیکورٹ کی جانب سے جمع کرایا گیا، جس میں کہا… Continue 23reading رشتے دار بھرتی کرنے کے الزامات ٗ چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے سپریم کورٹ میں جواب جمع کرادیا

سپریم کورٹ سے شریف فیملی کو بڑا ریلیف مل گیا  

datetime 6  دسمبر‬‮  2021

سپریم کورٹ سے شریف فیملی کو بڑا ریلیف مل گیا  

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ نے بیگم کلثوم نواز اور شہباز شریف کے اضافی ویلتھ ٹیکس سے متعلق ایف بی آر کی اپیلیں خارج کر دیں۔پیر کو سپریم کورٹ نے کہا کہ کلثوم نواز اور شہباز شریف نے 1994 سے 1998 تک ویلتھ ٹیکس جمع کرایا، ایف بی آر نے اضافی ویلتھ ٹیکس کیلئے… Continue 23reading سپریم کورٹ سے شریف فیملی کو بڑا ریلیف مل گیا  

سپریم کورٹ نے الیکشن شیڈول میں تبدیلی کیلئے کے پی حکومت کی درخواست پربڑا فیصلہ سنا دیا

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2021

سپریم کورٹ نے الیکشن شیڈول میں تبدیلی کیلئے کے پی حکومت کی درخواست پربڑا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(این این آئی )سپریم کورٹ نے الیکشن شیڈول میں تبدیلی کیلئے کے پی حکومت کی درخواست مسترد کرتے ہوئے حکم دیا ہے کہ خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات جماعتی بنیادوں پر ہوں گے۔منگل کو سپریم کورٹ میں خیبرپختونخوا بلدیاتی انتخابات سے متعلق انتخابات جماعتی بنیادوں پر کرانے کے ہائیکورٹ کے حکم کیخلاف کے پی حکومت… Continue 23reading سپریم کورٹ نے الیکشن شیڈول میں تبدیلی کیلئے کے پی حکومت کی درخواست پربڑا فیصلہ سنا دیا

آپ لوگ کل جہاز اُڑانے کی جگہ پر بھی کلب بنا دیں گے اور ۔۔۔ سپریم کورٹ نے سول ایوی ایشن کلب ختم کر کے کیا چیز بنانے کا حکم دیدیا ؟ بڑ ی خبر

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2021

آپ لوگ کل جہاز اُڑانے کی جگہ پر بھی کلب بنا دیں گے اور ۔۔۔ سپریم کورٹ نے سول ایوی ایشن کلب ختم کر کے کیا چیز بنانے کا حکم دیدیا ؟ بڑ ی خبر

کراچی(این این آئی)سپریم کورٹ نے سول ایسی ایشن کلب ختم کرنے کا بڑا حکم دیدیا، عدالت نے کلب کی جگہ میس کے طور پر استعمال کی اجازت دیدی۔بدھ کو سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں بینچ نے سول ایوی ایشن اراضی پر کلب بنانے سے متعلق… Continue 23reading آپ لوگ کل جہاز اُڑانے کی جگہ پر بھی کلب بنا دیں گے اور ۔۔۔ سپریم کورٹ نے سول ایوی ایشن کلب ختم کر کے کیا چیز بنانے کا حکم دیدیا ؟ بڑ ی خبر

سارے شہر کی مشینری لیکر جاؤ اور نسلہ ٹاور گراؤ ٗ چیف جسٹس کا حکم

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2021

سارے شہر کی مشینری لیکر جاؤ اور نسلہ ٹاور گراؤ ٗ چیف جسٹس کا حکم

کراچی(این این آئی)سپریم کورٹ نے نسلہ ٹاور فوری گرانے کا حکم دیدیا، عدالت عظمی نے نسلہ ٹاور کے ساتھ ساتھ تجوری ہائٹس سے متعلق بھی رپورٹس طلب کرلیں۔بدھ کو سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میںچیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں بینچ نے نسلہ ٹاور کیس کی سماعت کی۔چیف جسٹس نے کمشنر کراچی سے استفسار کیا… Continue 23reading سارے شہر کی مشینری لیکر جاؤ اور نسلہ ٹاور گراؤ ٗ چیف جسٹس کا حکم

Page 7 of 9
1 2 3 4 5 6 7 8 9