پاکستان سٹاک مارکیٹ میں شدیدمندی، سرمایہ کار اربوں لٹا بیٹھے، سونے کی قیمت میں بھی بڑا اضافہ
کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں کاروباری ہفتے کے آخری روز جمعہ کو بھی مندی چھائی رہی جس کے نتیجے میں کے ایس ای100انڈیکس مزید212.18پوائنٹس کی کمی سے 40243.26پوائنٹس کی سطح پرآگیا جب کہ 64.72فیصد کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی جس سے سرمایہ کاروں کو 65ارب 3کروڑ49لاکھ وپے… Continue 23reading پاکستان سٹاک مارکیٹ میں شدیدمندی، سرمایہ کار اربوں لٹا بیٹھے، سونے کی قیمت میں بھی بڑا اضافہ