جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

سوئس عدالت میں حکومتی کامیابی سے وزیر اعظم مشکل میں

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2014

سوئس عدالت میں حکومتی کامیابی سے وزیر اعظم مشکل میں

اسلام آباد۔۔۔۔ اگرچہ غیرملکی بینکوں میں جمع ملکی اثاثوں کو واپس لانا مسلم لیگ ن کی حکومت کے لیے اچھی خبر ہوسکتی ہے مگر حکومت پاکستان کے حق میں آنے والے حالیہ فیصلے کے وقت نے ممکنہ طور پر وزیراعظم نواز شریف کو کافی پریشان پوزیشن پر لاکھڑا کیا ہے۔ایک سوئس فیڈرل ٹربیونل نے حال… Continue 23reading سوئس عدالت میں حکومتی کامیابی سے وزیر اعظم مشکل میں

وزیراعظم نواز شریف سارک کانفرنس کے دوران بھارتی گاڑی استعمال نہیں کریں گے

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2014

وزیراعظم نواز شریف سارک کانفرنس کے دوران بھارتی گاڑی استعمال نہیں کریں گے

اسلام آباد۔۔۔۔۔ وزیراعظم نواز شریف نے نیپال میں رواں ماہ ہونے والی سارک کانفرنس کے دوران بھارتی گاڑی استعمال کرنے کی پیش کش ٹھکرادی۔ 26 نومبر سے نیپال کے دارالحکومت کھٹمنڈو میں ہونے والی دو روزہ سارک کانفرنس میں رکن ممالک کے سربراہان شرکت کریں گے جن کی سیکیورٹی کے لئے نیپال نے بھارت سے… Continue 23reading وزیراعظم نواز شریف سارک کانفرنس کے دوران بھارتی گاڑی استعمال نہیں کریں گے

وزیراعظم نے خورشید شاہ کی جانب سے چیف الیکشن کمشنر کے لئے تجویز کردہ نام مسترد کردیا

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2014

وزیراعظم نے خورشید شاہ کی جانب سے چیف الیکشن کمشنر کے لئے تجویز کردہ نام مسترد کردیا

اسلام آباد۔۔۔۔ وزیراعظم نواز شریف نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کی جانب سے چیف الیکشن کمشنر کے لئے تجویز کردہ نام مسترد کردیا ہے۔وزیراعظم نواز شریف سے قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے ملاقات کی جس میں مستقل چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا… Continue 23reading وزیراعظم نے خورشید شاہ کی جانب سے چیف الیکشن کمشنر کے لئے تجویز کردہ نام مسترد کردیا

اوور بلنگ کے معاملے پراب تک کیا ایکشن لیا گیا ،وزیراعظم کا استفسار

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2014

اوور بلنگ کے معاملے پراب تک کیا ایکشن لیا گیا ،وزیراعظم کا استفسار

اسلام آباد۔۔۔ ۔وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ہے جس میں وزارت پانی و بجلی، ریلوے اور دیگر محکموں کی ڈیڑھ سالہ کارکردگی کا جائزہ لیا جارہا ہے۔وزیراعظم ہاؤس میں جاری اجلاس کے دوران وزارت منصوبہ بندی کی کارکردگی سے متعلق کابینہ کو بریفنگ دی گئی جبکہ وزیر پانی وبجلی… Continue 23reading اوور بلنگ کے معاملے پراب تک کیا ایکشن لیا گیا ،وزیراعظم کا استفسار

وزیراعظم کی نا اہلی سے کوئی سروکار نہیں، آئین کے مطابق فیصلہ کرنا ہے ،سپریم کورٹ

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2014

وزیراعظم کی نا اہلی سے کوئی سروکار نہیں، آئین کے مطابق فیصلہ کرنا ہے ،سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے وزیراعظم نااہلی کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ وزیراعظم یا وزیرداخلہ کے ڈی سیٹ ہونے سے کوئی سروکار نہیں اور عدالت کو آئین کے مطابق فیصلہ کرنا ہے چاہے اس کے جو بھی نتائج ہوں۔قائم مقام چیف جسٹس جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ وزیراعظم… Continue 23reading وزیراعظم کی نا اہلی سے کوئی سروکار نہیں، آئین کے مطابق فیصلہ کرنا ہے ،سپریم کورٹ

پاکستان کا ہر بچہ عزیز اور کسی کو معزور نہیں دیکھ سکتا، نواز شریف

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2014

پاکستان کا ہر بچہ عزیز اور کسی کو معزور نہیں دیکھ سکتا، نواز شریف

وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت انسداد پولیو کی اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس جاری ہے جس میں چاروں صوبوں کے وزرااعلی، وفاقی وزرا سمیت عالمی اداروں کے حکام بھی شریک ہیں جبکہ وزیراعظم کا کہنا ہے کہ پاکستان کا ہر بچہ عزیز اور کسی کو معزور نہیں دیکھ سکتا۔ وزیراعظم ہاؤس میں اجلاس کے دوران… Continue 23reading پاکستان کا ہر بچہ عزیز اور کسی کو معزور نہیں دیکھ سکتا، نواز شریف

الیکشن میں کوئی دھاندلی نہیں ہوئی اس لیے اس پر گفتگو بے بنیاد ہے – ملک کی تقدیر کے فیصلے چوکوں پر نہیں ہوں گے

datetime 31  اکتوبر‬‮  2014

الیکشن میں کوئی دھاندلی نہیں ہوئی اس لیے اس پر گفتگو بے بنیاد ہے – ملک کی تقدیر کے فیصلے چوکوں پر نہیں ہوں گے

وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں غیر ملکی سرمایہ کاروں کا تانتا بندھا ہوا تھا لیکن وہ دھرنوں کی وجہ سے نہیں آئے اس لیے ان سے سوال کرتا ہوں کہ دھرنے والوں نے پاکستان کی ترقی کا راستہ کیوں روکا ہوا ہے ۔ ان کاکہنا تھا… Continue 23reading الیکشن میں کوئی دھاندلی نہیں ہوئی اس لیے اس پر گفتگو بے بنیاد ہے – ملک کی تقدیر کے فیصلے چوکوں پر نہیں ہوں گے

وزیر اعظم نے وزراء کے غیر ملکی دوروں پر پابندی لگا دی

datetime 30  اکتوبر‬‮  2014

وزیر اعظم نے وزراء کے غیر ملکی دوروں پر پابندی لگا دی

اسلام آباد ۔۔۔۔وزیر اعظم نواز شریف نے وفاقی وزراء اور وزرائے مملکت کے غیر ضروری غیر ملکی دوروں پر پابندی لگا دی ہے۔ وزیر اعظم ہاوس کے ترجمان کے مطابق وزیر اعظم نے ہدایت کی ہے کہ وفاقی وزراء اور وزرائے مملکت اپنی وزارتوں کے کام پر توجہ دیں ، وزراء صرف انتہائی ضروری کانفرنس… Continue 23reading وزیر اعظم نے وزراء کے غیر ملکی دوروں پر پابندی لگا دی

Page 1 of 2
1 2