ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سوئس عدالت میں حکومتی کامیابی سے وزیر اعظم مشکل میں

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2014

سوئس عدالت میں حکومتی کامیابی سے وزیر اعظم مشکل میں

اسلام آباد۔۔۔۔ اگرچہ غیرملکی بینکوں میں جمع ملکی اثاثوں کو واپس لانا مسلم لیگ ن کی حکومت کے لیے اچھی خبر ہوسکتی ہے مگر حکومت پاکستان کے حق میں آنے والے حالیہ فیصلے کے وقت نے ممکنہ طور پر وزیراعظم نواز شریف کو کافی پریشان پوزیشن پر لاکھڑا کیا ہے۔ایک سوئس فیڈرل ٹربیونل نے حال… Continue 23reading سوئس عدالت میں حکومتی کامیابی سے وزیر اعظم مشکل میں

وفاقی وزیر اپنی ہی حکومت پر کیوں برسے کلک کر کے جانئے۔

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2014

وفاقی وزیر اپنی ہی حکومت پر کیوں برسے کلک کر کے جانئے۔

اسلام آباد۔۔۔۔ بین الاصوبائی امور کمیٹی کے چیئرمین ریاض پیرزادہ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کے اجلاس کے دوران پھٹ پڑے اور شکوہ کیا کہ اگر وزیراعظم وزیر کو اختیارات نہیں دے سکتے تو وزارت ختم کردیں۔چیئرمین فرح عاقل کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کے اجلاس کے دوران وفاقی وزیر بین الصوبائی امور ریاض… Continue 23reading وفاقی وزیر اپنی ہی حکومت پر کیوں برسے کلک کر کے جانئے۔

نومبر تک دھاندلی پر انصاف نہ ملا تو حکومت کاچلنا مشکل ہوجائے گا، عمران خان

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2014

نومبر تک دھاندلی پر انصاف نہ ملا تو حکومت کاچلنا مشکل ہوجائے گا، عمران خان

اسلام آباد۔۔۔۔۔ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا کہ 30 نومبر تک دھاندلی پر انصاف نہ ملا تو اس کے بعد مسلم لیگ (ن) کے لئے حکومت چلانا بھی مشکل ہوجائے گا۔رحیم یار خان روانگی سے میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ حکومت نے میرٹ کا قتل عام کررکھا… Continue 23reading نومبر تک دھاندلی پر انصاف نہ ملا تو حکومت کاچلنا مشکل ہوجائے گا، عمران خان

تھر میں بھوک سے خودکشیاں بڑھ گئیں

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2014

تھر میں بھوک سے خودکشیاں بڑھ گئیں

تھر میں خوراک کی کمی کے باعث خواتین میں خون کی کمی عام ہے۔میاں بیوی اور آٹھ بیٹوں پر مشتمل اس گھرانے کے پاس چھ بھیڑیں، دو بکریاں اور اونٹوں کی ایک جوڑی باقی ہے جن کو وہ درختوں سے پتے اتار کر کھلاتے ہیں۔چمو میگھواڑ کے مطابق یہاں بھوک کا راج ہے اس قدر… Continue 23reading تھر میں بھوک سے خودکشیاں بڑھ گئیں

چیف الیکشن کمشنر کے تقرر میں تاخیر ہوئی تو ذمہ دار حکومت ہوگی۔ سید خورشید شاہ

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2014

چیف الیکشن کمشنر کے تقرر میں تاخیر ہوئی تو ذمہ دار حکومت ہوگی۔ سید خورشید شاہ

اسلام آباد ۔۔۔ قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے حکم کے باوجود اگرچیف الیکشن کمشنر کی تقرری میں تاخیر ہوئی تو اس کی ذمہ دار حکومت ہوگی۔ اپنے ایک بیان میں قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف کا کہنا تھا کہ وہ 9 نومبر کو… Continue 23reading چیف الیکشن کمشنر کے تقرر میں تاخیر ہوئی تو ذمہ دار حکومت ہوگی۔ سید خورشید شاہ

بجلی پھر مہنگی کر دی گئی

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2014

بجلی پھر مہنگی کر دی گئی

اسلام آباد۔۔۔ حکومت نے بجلی کی قیمتوں میں باون پیسہ فی یونٹ اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نیپرا کی جانب سے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے جس کے مطابق بجلی کی قیمتوں میں باون پیسے فی یونٹ اضافہ ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا… Continue 23reading بجلی پھر مہنگی کر دی گئی

نواز حکومت جلد پسپائی اختیار کرے گی۔اعتزاز احسن کا دعوی

datetime 31  اکتوبر‬‮  2014

نواز حکومت جلد پسپائی اختیار کرے گی۔اعتزاز احسن کا دعوی

سینیٹ میں قائد حزب اختلاف چوہدری اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ عمران خان کا 30 نومبر کا احتجاج بڑا ہوا تو اس کا اثر پڑے گا جبکہ نوازشریف کی حکومت جلد پسپائی اختیار کرے گی۔ سینیٹر چوہدری اعتزاز احسن نے کہا کہ تحریک انصاف کے کچھ ارکان نے مجبوری میں استعفیٰ دیا ہے تاہم… Continue 23reading نواز حکومت جلد پسپائی اختیار کرے گی۔اعتزاز احسن کا دعوی

آج جمہوریت کے لئے قربانیاں دینے والوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے آصف علی زرداری‎

datetime 18  اکتوبر‬‮  2014

آج جمہوریت کے لئے قربانیاں دینے والوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے آصف علی زرداری‎

کراچی: پیپلزپارٹی کے کوچیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہا ہے کہ آج جمہوریت کے لئے قربانیاں دینے والوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے۔انہوں نے کہا کہ دہشتگرد مذہب کے نام پر جمہوری طاقتوں پر مسلسل حملے کر رہے ہیں لیکن بے نظیر بھٹو کا مشن جاری رہے گا، اس مقصد… Continue 23reading آج جمہوریت کے لئے قربانیاں دینے والوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے آصف علی زرداری‎

Page 1 of 3
1 2 3