fbpx
تازہ تر ین :

2ہزار سے تجاوز

افسوسناک بریکنگ نیوز پاکستان میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 2ہزار سے تجاوز کر گئی

  منگل‬‮ 31 مارچ‬‮ 2020  |  23:34
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ملک میں کرونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 2000ہزار سے زائد ہو گئی ۔ تفصیلات کے مطابق آج بروز منگل کو پاکستان بھر سے کورونا کے مزید 220 کیسز سامنے آئے ہیں ۔ کورونا وائرس سے مزید 3 افراد کے جاں بحق ہونے کے بعد مہلک وائرس ...