جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن نے سینکڑوں ملازمین کو نوکریوں سے فارغ کر دیا

datetime 4  ستمبر‬‮  2021

یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن نے سینکڑوں ملازمین کو نوکریوں سے فارغ کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل درآمد کرتے ہوئے سیکڑوں ملازمین کو نوکریوں سے فوری برطرف کرنے کا حکم نامہ جاری کردیا۔ یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کے سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل درآمد کرتے ہوئے بحال ملازمین کو نوکریوں سے فوری برطرف کرنے کے حکم نامے سے… Continue 23reading یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن نے سینکڑوں ملازمین کو نوکریوں سے فارغ کر دیا

یوٹیلٹی سٹورز میں سستے گھی کی خریداری کے نام پر 70 کروڑ کا نقصان آڈٹ رپورٹ نے بھانڈا پھوڑ دیا، تہلکہ خیز انکشافات

datetime 19  دسمبر‬‮  2020

یوٹیلٹی سٹورز میں سستے گھی کی خریداری کے نام پر 70 کروڑ کا نقصان آڈٹ رپورٹ نے بھانڈا پھوڑ دیا، تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد،لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ، آن لائن )یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن میں سستے گھی کی خریداری میں 70 کروڑ روپے کے نقصان کا انکشاف ۔ یوٹیلٹی سٹورز کی انٹرنل آڈٹ رپورٹ کے مطابق گھی کے ایک برانڈ کو 153 کے بجائے 190 روپے فی کلو گھی خرید کر 37 کروڑ 80 لاکھ روپے کا فائدہ دیا… Continue 23reading یوٹیلٹی سٹورز میں سستے گھی کی خریداری کے نام پر 70 کروڑ کا نقصان آڈٹ رپورٹ نے بھانڈا پھوڑ دیا، تہلکہ خیز انکشافات

یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن نے اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا

datetime 31  اگست‬‮  2020

یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن نے اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا

لاہور( این این آئی)یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن نے مختلف اشیا ء کی قیمتوں میں 2روپے سے 30روپے تک اضافہ کر دیا۔یوٹیلیٹی سٹورز پر مختلف برانڈز کے سرف کی قیمت میں 5 روپے فی کلو تک کا اضافہ کر دیا گیا،درجہ دوم کے کوکنگ آئل کی 3 لیٹر کی بوتل کی قیمت میں 30 روپے کا اضافہ… Continue 23reading یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن نے اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا

وزیر اعظم کےخصوصی احکامات ، ملک بھر کے تمام یوٹیلٹی سٹورز پر آٹے کا 20 کلو کاتھیلا کتنے روپے میں فروخت ہوگا؟نوٹیفکیشن جاری

datetime 9  جنوری‬‮  2020

وزیر اعظم کےخصوصی احکامات ، ملک بھر کے تمام یوٹیلٹی سٹورز پر آٹے کا 20 کلو کاتھیلا کتنے روپے میں فروخت ہوگا؟نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (این این آئی)یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن نے وزیراعظم ریلیف پیکج کے تحت آٹے کا 20 کلو تھیلا 800 روپے میں فروخت کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔ جمعرات کو یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن کی طرف سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کے خصوصی احکامات پر ملک بھر کے تمام یوٹیلٹی سٹورز… Continue 23reading وزیر اعظم کےخصوصی احکامات ، ملک بھر کے تمام یوٹیلٹی سٹورز پر آٹے کا 20 کلو کاتھیلا کتنے روپے میں فروخت ہوگا؟نوٹیفکیشن جاری

بیل آئوٹ پیکیج سے قبل ہی یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن نے مختلف اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا

datetime 26  دسمبر‬‮  2019

بیل آئوٹ پیکیج سے قبل ہی یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن نے مختلف اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا

لاہور (آن لائن) وفاقی حکومت کی جانب سے یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن کو 6 ارب روپے مالیت کا بیل آئوٹ پیکیج ملنے سے قبل ہی یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن نے ملک بھر کے یوٹیلیٹی سٹورز پر مختلف اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا ہے۔ جس کے مطابق یوٹیلیٹی سٹورز پر دالوں کی قیمت میں 27… Continue 23reading بیل آئوٹ پیکیج سے قبل ہی یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن نے مختلف اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا

یوٹیلٹی سٹورز ملازمین ڈی چوک میں دھرنا دیکر کیوں بیٹھے ہیں؟ یوٹیلٹی سٹورز وزیراعظم عمران خان کے کس قریبی ساتھی کے دوست کو فروخت کئے جا رہے ہیں؟جاوید چوہدری کے پروگرام میں دھماکہ خیز انکشاف سامنے آگیا

datetime 24  اکتوبر‬‮  2018

یوٹیلٹی سٹورز ملازمین ڈی چوک میں دھرنا دیکر کیوں بیٹھے ہیں؟ یوٹیلٹی سٹورز وزیراعظم عمران خان کے کس قریبی ساتھی کے دوست کو فروخت کئے جا رہے ہیں؟جاوید چوہدری کے پروگرام میں دھماکہ خیز انکشاف سامنے آگیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن کے ملازمین کا دھرنا ویسے ہی نہیں، کارپوریشن وزیراعظم عمران خان کے کس قریبی ساتھی کے دوست کو فروخت کی جا رہی ہے، پیپلزپارٹی کے چوہدری منظور نے جاوید چوہدری کے پروگرام میں سنسنی خیز انکشاف کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی ’ایکسپریس نیوز‘کے پروگرام ’کل تک‘میں پیپلزپارٹی… Continue 23reading یوٹیلٹی سٹورز ملازمین ڈی چوک میں دھرنا دیکر کیوں بیٹھے ہیں؟ یوٹیلٹی سٹورز وزیراعظم عمران خان کے کس قریبی ساتھی کے دوست کو فروخت کئے جا رہے ہیں؟جاوید چوہدری کے پروگرام میں دھماکہ خیز انکشاف سامنے آگیا

پی ٹی آئی حکومت نے غریبوں کیلئے بنایا گیا اہم ترین ادارہ بند کر دیایہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام نہیں بلکہ کونسا ادارہ ہے؟ جان کر آپ کےبھی پریشان ہو جائینگے

datetime 29  اگست‬‮  2018

پی ٹی آئی حکومت نے غریبوں کیلئے بنایا گیا اہم ترین ادارہ بند کر دیایہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام نہیں بلکہ کونسا ادارہ ہے؟ جان کر آپ کےبھی پریشان ہو جائینگے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن بند کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کے مشیر برائےتجارت عبدالرزاق داؤد کی جانب سے یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن کو خریداری بند کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ یوٹیلٹی سٹورز پر خریداری بند ہونے کے باعث لوگوں… Continue 23reading پی ٹی آئی حکومت نے غریبوں کیلئے بنایا گیا اہم ترین ادارہ بند کر دیایہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام نہیں بلکہ کونسا ادارہ ہے؟ جان کر آپ کےبھی پریشان ہو جائینگے