جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

لیورپول کے ہاتھوں بارسلونا کو تاریخی شکست

datetime 8  مئی‬‮  2019

لیورپول کے ہاتھوں بارسلونا کو تاریخی شکست

بارسلونا(این این آئی)یوئیفا چیمپئنز لیگ سیمی فائنل سیکنڈ لیگ میں لیورپول کے ہاتھوں بارسلونا کو تاریخی شکست کا سامنا کرنا پڑا،سیمی فائنل سیکنڈ لیگ میں لیورپول نے بارسلونا کو صفر کے مقابلے چار گول سے ہرا دیا۔لیورپول مجموعی طور پر گول اسکور کی بنیاد پر فائنل میں پہنچ گئی۔