حوثیوں کے تربیتی کیمپ پر اتحادی فوج کی بمباری، دسیوں جنگجو ہلاک
صنعاء(این این آئی)یمن کے دارالحکومت صنعاء میں عرب اتحادی فوج نے ایران نواز حوثی باغیوں کے ایک تربیتی کیمپ پر بم باری کی جس کے نتیجے میں 50جنگجو ہلاک اوردرجنوں زخمی ہوگئے ۔عر ب ٹی وی کے مطابق یہ کارروائی دارالحکومت صنعاء کے شمال مغرب میں واقع ایک تربیتی کیمپ پر کی گئی جس میں… Continue 23reading حوثیوں کے تربیتی کیمپ پر اتحادی فوج کی بمباری، دسیوں جنگجو ہلاک