جمعہ‬‮ ، 15 اگست‬‮ 2025 

مجھ سے 70 ہزار مانگے، بحث کرکے 40 ہزار کرائے، ہمیں کہا گیا کہ لینا ہے تو لو نہیں تو جاؤ اپنا کام کرو، 9 پراٹھوں کا بل 1900 روپے بنا دیا، مری سے آنے والے سیاحوں نے ہوٹل مالکان کی بے حسی اور بلیک میلنگ کا پول کھول دیا