ہونڈا کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کا اعلان ، اطلاق کب سے ہو گا ؟ جانئے
لاہور(این این آئی )ہونڈا اٹلس کارس پاکستان لمیٹڈ نے مختلف ماڈلز کی قیمتوں میں 60 ہزار سے ایک لاکھ روپے تک کے اضافے کا اعلان کردیا جس کا اطلاق 10 اگست سے ہوگا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق کمپنی نے اپنے مجاز ڈیلروں کو لکھے گئے خط میں قیمت میں اضافے کو موجودہ زرمبادلہ کی صورتحال سے… Continue 23reading ہونڈا کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کا اعلان ، اطلاق کب سے ہو گا ؟ جانئے