ہزار سی سی گاڑی پر ایک لاکھ ٹیکس، 2 ہزار سی سی سے زائد گاڑیوں پر ہوشربا ٹیکسز کا نفاذ
کراچی(این این آئی) محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن سندھ نے گاڑیوں پر ٹیکسوں سے متعلق نیا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن سندھ کی جانب سے گاڑیوں پر ٹیکسوں سے متعلق بڑا فیصلہ سامنے آیا ہے، گاڑیوں پر ٹیکس سے متعلق نیا حکم نامہ جاری ہوا ہے، اور صوبائی محکمہ ایکسائز ٹیکسیشن… Continue 23reading ہزار سی سی گاڑی پر ایک لاکھ ٹیکس، 2 ہزار سی سی سے زائد گاڑیوں پر ہوشربا ٹیکسز کا نفاذ