سستے گھروں کی ہاؤسنگ سکیم، قرض گارنٹی کیلئے معاہدے پر دستخط

28  دسمبر‬‮  2020

سستے گھروں کی ہاؤسنگ سکیم، قرض گارنٹی کیلئے معاہدے پر دستخط

کراچی ( آن لائن ) سستے گھروں کی ہاؤسنگ سکیم کے لیے قرضے کی گارنٹی کے لیے معاہدے پر دستخط ہو گئے، معاہدے میں 6 بینکوں نے شرکت کی۔چھ بینکوں نے پاکستان مورگیج ری فنانس کمپنی کم آمدن والی ہاؤسنگ فنانس میں رسک کو کور کرنے کے لیے مسٹر کریڈٹ گارنٹی کے معاہدے پر دستخط… Continue 23reading سستے گھروں کی ہاؤسنگ سکیم، قرض گارنٹی کیلئے معاہدے پر دستخط