وفاقی حکومت ملک میں پیدا ہونے والی گندم کو خریدنے میں دلچسپی نہیں رکھتی، سندھ میں گندم کی امدادی قیمت میں بڑا اضافہ، کسانوں کیلئے خوشخبری
کراچی(این این آئی)ترجمان سندھ حکومت مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت ملک میں پیدا ہونے والی گندم کو خریدنے میں دلچسپی نہیں رکھتی ہے۔ترجمان صوبائی حکومت نے ایک بیان میں کہا کہ گندم کی کمی کو پورا کرنے کے لیے یوکرئن اور روس سے گندم منگوائی جا رہی ہے۔ منگوائی گئی گندم کا… Continue 23reading وفاقی حکومت ملک میں پیدا ہونے والی گندم کو خریدنے میں دلچسپی نہیں رکھتی، سندھ میں گندم کی امدادی قیمت میں بڑا اضافہ، کسانوں کیلئے خوشخبری